بانی پی ٹی آئی کی تباہی کی وجہ بشریٰ بی بی اور جنرل(ر)فیض ہیں ، فیصل واوڈا
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کو تباہی کی طرف لے کر جانے والے بشریٰ بی بی اور جنرل(ر)فیض ہیں، بشری ٰ بی بی نے علی امین گنڈا پور کو بھی بطور وزیراعلیٰ لے ڈوبنا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پہلے بتایا… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی تباہی کی وجہ بشریٰ بی بی اور جنرل(ر)فیض ہیں ، فیصل واوڈا