جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

تحریکِ انصاف کے لاپتا مقامی رہنما کی لاش برآمد

datetime 24  اگست‬‮  2024

تحریکِ انصاف کے لاپتا مقامی رہنما کی لاش برآمد

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوامیں پی ٹی آئی کے لاپتا مقامی رہنما کی لاش برآمد ہو گئی، لواحقین نے میت سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما یعقوب خان کی لاش باب خیبر کے سامنے رکھ کر لواحقین کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے، جس میں پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد… Continue 23reading تحریکِ انصاف کے لاپتا مقامی رہنما کی لاش برآمد

کچے کے 20خطرناک ڈاکوئوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری

datetime 24  اگست‬‮  2024

کچے کے 20خطرناک ڈاکوئوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے کچے کے خطرناک ڈاکوئوں کے سر کی قیمت 10لاکھ سے بڑھا کر 1کروڑ روپے مقرر کر دی ، محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 20خطرناک ڈاکوئوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق مطلوب ڈاکوئوں میں شاہد ولد… Continue 23reading کچے کے 20خطرناک ڈاکوئوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری

لاہور سے 50 وارداتیں کرنے والی ڈاکو رانی خاوند سمیت گرفتار

datetime 24  اگست‬‮  2024

لاہور سے 50 وارداتیں کرنے والی ڈاکو رانی خاوند سمیت گرفتار

لاہور(این این آئی)لاہور پولیس نے 50 سے زائد وارداتیں کرنے والی ڈاکو رانی اپنے خاوند سمیت گرفتار کرلی۔پولیس کے مطابق ملزمان سے لوٹی ہوئی رقم، موبائلز، اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برا?مد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان راہ چلتے شہری سے راستہ پوچھنے کے بہانے لوٹ مار کرتے تھے جبکہ ملزمان سے 3… Continue 23reading لاہور سے 50 وارداتیں کرنے والی ڈاکو رانی خاوند سمیت گرفتار

مکہ مکرمہ میں منگل تک بارش کا امکان

datetime 24  اگست‬‮  2024

مکہ مکرمہ میں منگل تک بارش کا امکان

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ ریجن میں منگل تک بارش کا امکان ہے۔میڈیارپورٹس میں کہاگیاکہ سعودی قومی مرکز موسمیات کے مطابق مدینہ منورہ میں گزشتہ روز 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ سعودی مرکزِ موسمیات کا کہنا تھاکہ مدینہ کے مشرقی علاقوں اور مسجد نبوی ۖ کے علاقے میں 15 سے 40 ملی… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں منگل تک بارش کا امکان

ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کیے جائیں،عمران خان نے عدالت میں درخواست جمع کرادی

datetime 24  اگست‬‮  2024

ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کیے جائیں،عمران خان نے عدالت میں درخواست جمع کرادی

راولپنڈی(این این آئی)190 ملین پائونڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی جانب سے 2درخواستیں جمع کروادی گئیں، ایک درخواست بانی پی ٹی آئی کو ورزش کیلئے ڈمبل فراہمی سے متعلق ہے۔درخواستیں بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے جمع کروائیں، ایک درخواست بانی پی ٹی آئی کو ورزش… Continue 23reading ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کیے جائیں،عمران خان نے عدالت میں درخواست جمع کرادی

وفاقی وزیر داخلہ کا کچے کے شرپسندوں کیخلاف مثر کوآرڈینیٹڈ آپریشن کا حکم

datetime 23  اگست‬‮  2024

وفاقی وزیر داخلہ کا کچے کے شرپسندوں کیخلاف مثر کوآرڈینیٹڈ آپریشن کا حکم

رحیم یارخان(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت رحیم یار خان ایئرپورٹ پر اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ نے کچے کے شرپسندوں کے خلاف موثر کوآرڈینیٹڈ آپریشن کا حکم دیا۔اس موقع پروزیر داخلہ نے کہا کہ شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، حملہ آوروں سے بدلہ لینے کیلئے آخری حد تک جائیں… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ کا کچے کے شرپسندوں کیخلاف مثر کوآرڈینیٹڈ آپریشن کا حکم

پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو بھی جلسہ نہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی

datetime 23  اگست‬‮  2024

پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو بھی جلسہ نہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(این این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو بھی جلسہ نہیں کرنے دیں گے، کرپشن کے خاتمے کے دعویداروں نے ریٹ فکس کر رکھے ہیں۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ڈی… Continue 23reading پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو بھی جلسہ نہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی

امیربالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک

datetime 23  اگست‬‮  2024

امیربالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک

لاہور(این این آئی)ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے مطابق ملزم کے ساتھیوں کی فائرنگ سے احسن شاہ زخمی ہوا، اسے اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ڈی ایس پی نے کہا کہ… Continue 23reading امیربالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک

چچی نے 5 سالہ بھتیجے کو بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا

datetime 23  اگست‬‮  2024

چچی نے 5 سالہ بھتیجے کو بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا

مریدکے (این این آئی)مریدکے میں گھریلو ناچاقی پرچچی نے 5 سالہ کمسن بھتیجے کو بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ مریدکے کے نواحی گاؤں شامکے میں ملزمہ چچی ملائکہ کی مقتول بچے کی والدہ کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا جس کے باعث ملزمہ نے 5 سالہ بھتیجے حسن کو… Continue 23reading چچی نے 5 سالہ بھتیجے کو بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا

Page 162 of 12106
1 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 12,106