لیسکو کا ارشد ندیم کو 19ویں گریڈ میں ترقی دینے سے انکار
لاہور(این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)بورڈ آف ڈائریکٹرز نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 19ویں گریڈ میں ترقی دینے سے انکار کر دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ لیسکو سپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کو 18ویں سے 19ویں گریڈ میں ترقی دینے کی سفارش کی تھی لیکن نئے بورڈ چیئرمین نے پروموشن دینے سے معذرت… Continue 23reading لیسکو کا ارشد ندیم کو 19ویں گریڈ میں ترقی دینے سے انکار