جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

26 سے 29 اگست تک جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان، کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

datetime 23  اگست‬‮  2024

26 سے 29 اگست تک جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان، کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے جبکہ کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بنگال سے ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے جنوبی علاقوں میں داخل ہوگا، 25 سے 29 اگست کے دوران کراچی… Continue 23reading 26 سے 29 اگست تک جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان، کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

موٹروے ایم 2 بھیرہ کے قریب گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 23  اگست‬‮  2024

موٹروے ایم 2 بھیرہ کے قریب گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

سکھر(این این آئی)سکھر ملتان موٹروے پر تیز رفتار کار ٹرک سے جا ٹکرائی، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔سکھر پولیس کے مطابق حادثہ سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر دادلو کے قریب پیش آیا جہاں ملتان جانے والی کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر ٹرک… Continue 23reading موٹروے ایم 2 بھیرہ کے قریب گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں کا بڑا حملہ، 12 پولیس اہلکار شہید، 5 لاپتہ

datetime 23  اگست‬‮  2024

رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں کا بڑا حملہ، 12 پولیس اہلکار شہید، 5 لاپتہ

رحیم یارخان (این این آئی)رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملے کے نتیجے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 12 ہو گئی۔ ڈاکوؤں نے فائرنگ کے ساتھ ساتھ راکٹ بھی داغ دیے، حملے میں 6 اہل کار زخمی ہو گئے جبکہ 5 اہل کار لاپتہ ہوئے… Continue 23reading رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں کا بڑا حملہ، 12 پولیس اہلکار شہید، 5 لاپتہ

اسلحہ اور بندوق کسی اور کو دکھائی جائے میں ان چیزوں سے نہیں ڈرتا، شیر افضل مروت

datetime 23  اگست‬‮  2024

اسلحہ اور بندوق کسی اور کو دکھائی جائے میں ان چیزوں سے نہیں ڈرتا، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہاہے کہ اسلحہ اور بندوق کسی اور کو دکھائی جائے میں ان چیزوں سے نہیں ڈرتا، پولیس نے گرفتار کرنا ہے تو وردی پہن کر آئے، خود گرفتاری دوں گا مگر ایجنسی والے مجھے گرفتارنہیں کرسکتے، میں کسی کیس میں مطلوب نہیں تھا… Continue 23reading اسلحہ اور بندوق کسی اور کو دکھائی جائے میں ان چیزوں سے نہیں ڈرتا، شیر افضل مروت

فاطمہ کے والدین کو دھمکا کر بڑی رقم کی لالچ دیکر ڈیل پر آمادہ کیا گیا

datetime 23  اگست‬‮  2024

فاطمہ کے والدین کو دھمکا کر بڑی رقم کی لالچ دیکر ڈیل پر آمادہ کیا گیا

خیرپور(این این آئی) کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت سے مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق فاطمہ کے والدین کو دھمکا کر بڑی رقم کی لالچ دے کر ڈیل پر آمادہ کیا گیا، بچی کے والدین اور ملزمان میں مبینہ طور پر دو کروڑ میں ڈیل طے پر آمادہ کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading فاطمہ کے والدین کو دھمکا کر بڑی رقم کی لالچ دیکر ڈیل پر آمادہ کیا گیا

آرمی چیف کی طلبہ کے وفد سے ملاقات،غلط معلومات و جعلی خبروں کے خطرات پر گفتگو

datetime 22  اگست‬‮  2024

آرمی چیف کی طلبہ کے وفد سے ملاقات،غلط معلومات و جعلی خبروں کے خطرات پر گفتگو

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ سے ملاقات میں ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور جعلی خبروں کے خطرات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ طلبہ ذاتی تجربات کی روشنی میں اپنی رائے قائم کریں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف… Continue 23reading آرمی چیف کی طلبہ کے وفد سے ملاقات،غلط معلومات و جعلی خبروں کے خطرات پر گفتگو

9 مئی کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ منحرف

datetime 22  اگست‬‮  2024

9 مئی کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ منحرف

راولپنڈی (این این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں 164 کے بیان سے متعلق درخواست دائر کر دی۔درخواست میں کہا گیا کہ ہم نے عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن کر کوئی ایسا بیان کسی مجسٹریٹ کے سامنے یا تحریری طور… Continue 23reading 9 مئی کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ منحرف

ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے برنس متاثرہوگا،پی ٹی آے

datetime 22  اگست‬‮  2024

ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے برنس متاثرہوگا،پی ٹی آے

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے حکام نے کہا ہے کہ ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے اس سے برنس متاثرہوگا،امیدہے 27اگست تک اے اے ای ون سب میرین کیبل کی خرابی دور ہوجائے گی۔جمعرات کویہاںسینیٹر پلوشہ محمدزئی خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی… Continue 23reading ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے برنس متاثرہوگا،پی ٹی آے

شیر افضل کی پولیس اہلکاروں کیساتھ ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل،پولیس اہلکار کی وردی پھاڑ دی

datetime 22  اگست‬‮  2024

شیر افضل کی پولیس اہلکاروں کیساتھ ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل،پولیس اہلکار کی وردی پھاڑ دی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔شیر افضل مروت کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی سامنے آئی ہے، ویڈیو میں شیر افضل مروت خود کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس کو اصرار… Continue 23reading شیر افضل کی پولیس اہلکاروں کیساتھ ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل،پولیس اہلکار کی وردی پھاڑ دی

Page 164 of 12106
1 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 12,106