جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار

datetime 21  اپریل‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں ایکسپریس ہائی وے کے وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق یہ کارروائی ڈھوک کالا خان پل کے قریب کی گئی، جہاں ٹریفک پولیس کی وردی میں ملبوس ایک خاتون اے ایس آئی بیٹھی ہوئی تھی اور خاتون اے ایس آئی کے یونیفارم پر مقدس نام بھی درج تھا۔خاتون کو مشکوک جانتے ہوئے صورتحال کے پیش نظر حراست میں لے کر تفتیش کی گئی اور ابتدائی تحقیقات کے بعد خاتون کی شناخت اقرا بی بی سکنہ ایبٹ آباد کے نام سے ہوئی۔ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس کی وردی میں ملبوس جعلی خاتون اے ایس آئی کو بعد ازاں کھنہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

انتہائی سخت سیکیورٹی صورتحال میں جعلی پولیس اہلکار کے پکڑے جانے پر محکمے میں دوڑیں لگ گئیں جبکہ گرفتار خاتون سے مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…