جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی ، پنجاب میں الرٹ جاری

datetime 25  اگست‬‮  2024

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی ، پنجاب میں الرٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں طاقتور مون سون سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث ملک بھر میں 25 سے 29 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے نے آج سے پنجاب میں مزید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے ، لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ملتان،… Continue 23reading ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی ، پنجاب میں الرٹ جاری

صدر زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی روابط بحال کرنے کے عزم کا اظہار

datetime 24  اگست‬‮  2024

صدر زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی روابط بحال کرنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)صدر آصف زرداری نے سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی جس میں سیاسی روابط بحال کرنے کے عزم کا اظہار کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ اسلام آباد میں سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن کی… Continue 23reading صدر زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی روابط بحال کرنے کے عزم کا اظہار

مولانا فضل الرحمن کا پی ٹی آئی کیساتھ 2 کمیٹیاں بنانے پر اتفاق، اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 24  اگست‬‮  2024

مولانا فضل الرحمن کا پی ٹی آئی کیساتھ 2 کمیٹیاں بنانے پر اتفاق، اندرونی کہانی سامنے آگئی

پشاور (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں عدلیہ سے متعلق قانون سازی اور پارلیمنٹ میں مشترکہ کوششوں پر بات کی گئی۔اجلاس کے دوران اسد قیصر نے 22 اگست کے جلسے کی منسوخی سے متعلق جے یو… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کا پی ٹی آئی کیساتھ 2 کمیٹیاں بنانے پر اتفاق، اندرونی کہانی سامنے آگئی

موٹر وے پر کار میں ملی لاشیں، ہلاکتیں کیسےہوئیں؟پولیس نے بتا دیا

datetime 24  اگست‬‮  2024

موٹر وے پر کار میں ملی لاشیں، ہلاکتیں کیسےہوئیں؟پولیس نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)موٹروے ایم ٹو بھیرہ کے قریب کار سے ملنے والی 3 خواتین اور ایک بچے کی لاش کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے پولیس کے مطابق موٹر وے پر کار میں ہونے والی ہلاکتیں ایکسپائرڈ جوس پینے سے ہوئیں۔پولیس نے بتایا کہ کار میں ڈرائیور نیم بے ہوشی میں… Continue 23reading موٹر وے پر کار میں ملی لاشیں، ہلاکتیں کیسےہوئیں؟پولیس نے بتا دیا

26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 24  اگست‬‮  2024

26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے 26 اگست کو امامِ حسین رضی اللّٰہ عنہ کے چہلم کے موقع پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد ڈویژن بھر میں امتحانات ملتوی کر دیے اس حوالے سے تعلیمی بورڈ نے بتایا کہ تعطیل کے باعث کیمسٹری، اسلامی تاریخ اور درس نظامی کے امتحان ملتوی کر دیے… Continue 23reading 26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

پاک فوج کا غیرملکیوں سمیت 7کوہ پیمائوں کو بچانے کیلئے کامیاب آپریشن

datetime 24  اگست‬‮  2024

پاک فوج کا غیرملکیوں سمیت 7کوہ پیمائوں کو بچانے کیلئے کامیاب آپریشن

گلگت(این این آئی)پاک آرمی نے گلگت بلتستان میں سات کوہ پیمائوں کو بچانے کیلئے کامیاب ریسکیو آپریشن کیا۔پاک آرمی نے سات کوہ پیمائوں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا جن میں تین روسی اور چار پاکستانی کوہ پیما شامل تھے جنہیں 20100فٹ کی بلندی سے ریسکیو کیا گیا۔ یہ کوہ پیما ہائی ایلٹیٹیوڈ سکنس کی وجہ… Continue 23reading پاک فوج کا غیرملکیوں سمیت 7کوہ پیمائوں کو بچانے کیلئے کامیاب آپریشن

سرکاری ملازمین کے زیر تعلیم بچوں کیلئے وظائف کے اجرا کا اعلان

datetime 24  اگست‬‮  2024

سرکاری ملازمین کے زیر تعلیم بچوں کیلئے وظائف کے اجرا کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کے زیر تعلیم بچوں کیلئے وظائف کے اجرا کا اعلان کر دیا ۔جاری سرکلر کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ 22تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کے زیر تعلیم بچوں کو مالی سال2024-25کے دوران کلاس پنجم سے یہ وظائف دیئے جائیں گے۔سرکلر کے مطابق گریڈ 1سے 4تک… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے زیر تعلیم بچوں کیلئے وظائف کے اجرا کا اعلان

اوباش ماموں نے14 سالہ بھانجی کو ہوس کا نشانہ بناڈالا ،گرفتار

datetime 24  اگست‬‮  2024

اوباش ماموں نے14 سالہ بھانجی کو ہوس کا نشانہ بناڈالا ،گرفتار

احمدیار(این این آئی)اوباش ماموں نے14 سالہ حقیقی بھانجی کو ہوس کا نشانہ بناڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق وارڈ نمبر4 قبولہ کے رہائشی و محنت کش اللہ دتہ کی 14سالہ بیٹی (ط) بی بی کو گھر میں اکیلا پاکر اوباش جابر نے زبردستی زیادتی کانشانہ بناڈالا تھانہ قبولہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اوباش جابر… Continue 23reading اوباش ماموں نے14 سالہ بھانجی کو ہوس کا نشانہ بناڈالا ،گرفتار

چھوٹے نے حساس ادارے کا ملازم بڑا بھائی قتل کر دیا

datetime 24  اگست‬‮  2024

چھوٹے نے حساس ادارے کا ملازم بڑا بھائی قتل کر دیا

راجووال (این این آئی )معمولی جھگڑاپر چھوٹے نے بڑے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گائوں 10فور ایل کے رہائشی نوجوان عامر کا اپنے بڑے بھائی ایوب سے گھریلو معاملات میں اکثر جھگڑا رہتا تھا ،گزشتہ روز حساس ادارے کا جوان ایوب چھٹی گزارنے گھر آیاہوا تھا جہاں اس کا اپنے… Continue 23reading چھوٹے نے حساس ادارے کا ملازم بڑا بھائی قتل کر دیا

Page 161 of 12106
1 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 12,106