منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

جہلم،ایک ہی گھر کے 4 افراد کو گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2025 |

جہلم (این این آئی)جہلم میں نامعلوم افراد نے ایک ہی گھر کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق جہلم کے کوٹھا پرانا گاؤں میں ایک گھر میں 4 افراد کو قتل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں، خاتون اور 3 مردوں کو گلا کاٹ کر قتل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، قتل کی وجہ تحقیقات کے بعد معلوم ہو سکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…