منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

12 سے 48گھنٹوں میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کا الرٹ جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) این ڈی ایم اے نے 12سے 48گھنٹوں میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور، حافظ آباد، فیصل آباد میں بارشوں کاامکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق چنیوٹ اور سرگودھا کے مختلف علاقوں میں ، ملتان، لیہ، خانیوال، وہاڑی، بہاولپور، بہاولنگر، مظفر گڑھ ، ڈیرہ غازی خان،خانپور،راجن پور،لیاقت پور ، ظاہرپیر،صادق آباد اوررحیم یارخان میں شدید طوفانی بارشوں کا امکان ہے ۔

نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال اور ندی نالوں میں طغیانی متوقع ہے ۔سندھ کے شہر ٹھٹھہ،بدین،تھرپارکر،مٹھی،عمر کوٹ ، میرپور خاص، ٹنڈو محمد خان،کراچی،ٹنڈو آدم،حیدرآباد ، سکھر،لاڑکانہ،شہید بینظیر آباد،خیرپور میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔دادو،جیکب آباد،کشمور،جامشورو، ژوب،لورالائی،سبی،ڈیرہ بگٹی، سوئی،خضدار،آواران،بارکھان اور لسبیلہ میں بارش متوقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…