یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم خبر
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوور سیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بیورو اینڈ امیگریشن محمد طیب نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے کے لیے پولیس کی کلیئرنس ضروری قرار دی گئی ہے۔قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ کی سربراہی… Continue 23reading یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم خبر