خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی، بشریٰ بی بی
اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی۔ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بشریٰ بی بی نے کہا کہ ہم پْرامن ہیں پھر آپ ہم پر شیلنگ کیوں کرتے ہیں؟انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی، بشریٰ بی بی