حکومت نے اہم سرکاری محکمےمیں سینکڑوں سرکاری نوکریاں ختم کر دیں
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ ایک تا 15 کی مزید سیکڑوں آسامیوں کو ختم کردیا گیا۔حکام کے مطابق حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ ایک تا 15کی مزید1511 آسامیوں کو ختم کر دیا گیا۔ادارے کے ہیڈکوارٹر سے جاری سرکلر کے… Continue 23reading حکومت نے اہم سرکاری محکمےمیں سینکڑوں سرکاری نوکریاں ختم کر دیں