جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کا امکان ،پی ڈی ایم اے الرٹ

datetime 28  اگست‬‮  2024

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کا امکان ،پی ڈی ایم اے الرٹ

لاہور ( این این آئی)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب الرٹ ہے۔ خانیوال 48ملی میٹر ،چکوال 45،بہاولپور 30 ،کوٹ ادو42،ساہیوال33اور بہاولنگر میں 44ملی میٹر بارش بارش ریکارڈ کی گئی۔ راولپنڈی ملتان جہلم اٹک قصور بھکر گجرات ٹوبہ ٹیک سنگھ سرگودھا حافظ آباد میں بھی بارشیں… Continue 23reading پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کا امکان ،پی ڈی ایم اے الرٹ

نوازشریف کی آئندہ ماہ لندن روانگی متوقع ، طبی معائنہ کروائیں گے

datetime 28  اگست‬‮  2024

نوازشریف کی آئندہ ماہ لندن روانگی متوقع ، طبی معائنہ کروائیں گے

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کا آئندہ ماہ ستمبر کے دوسرے ہفتے لندن جانے کا امکان ہے ۔پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف 11ستمبر کو اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی برسی کے بعد لندن کے لیے روانہ ہو سکتے ہیں۔… Continue 23reading نوازشریف کی آئندہ ماہ لندن روانگی متوقع ، طبی معائنہ کروائیں گے

غیر ملکی کرنسی برآمد کیس میں ایئر ہوسٹس کی ضمانت منظور

datetime 28  اگست‬‮  2024

غیر ملکی کرنسی برآمد کیس میں ایئر ہوسٹس کی ضمانت منظور

لاہور ( این این آئی) اسپیشل کسٹم کورٹ نے غیر ملکی کرنسی برآمد کیس میں لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار ائیر ہوسٹس آسیہ قربان کی ضمانت منظور کرلی۔اسپیشل جج رائے یاسین شاہین نے ملزمہ کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں ماڈل ایان علی کے ہائیکورٹ کے فیصلے کا حوالہ بھی دیا… Continue 23reading غیر ملکی کرنسی برآمد کیس میں ایئر ہوسٹس کی ضمانت منظور

معصوم بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2024

معصوم بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور ( این این آئی) لاہور میں معصوم بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایچ او گرین ٹائون نے پولیس ٹیم کے ہمراہ توفیق کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم جاوید کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اسکول سے واپس جاتی ہوئی بچیوں کے… Continue 23reading معصوم بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

عمران خان نے بنگلا دیش سے شکست کے بعد محسن نقوی کی اہلیت پر سوال اٹھا دیا

datetime 27  اگست‬‮  2024

عمران خان نے بنگلا دیش سے شکست کے بعد محسن نقوی کی اہلیت پر سوال اٹھا دیا

راولپنڈی(این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی کرکٹ سے متعلق انتظامی صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیا۔اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے… Continue 23reading عمران خان نے بنگلا دیش سے شکست کے بعد محسن نقوی کی اہلیت پر سوال اٹھا دیا

گاڑیوں کی من پسند نمبر پلیٹس، تین کیٹیگریز بنا دی گئیں

datetime 27  اگست‬‮  2024

گاڑیوں کی من پسند نمبر پلیٹس، تین کیٹیگریز بنا دی گئیں

لاہور( این این آئی) من پسند نمبروں کی پلیٹس کوکیٹگریز کو حتمی شکل دے دی گئی۔ذات برادری،سیاسی پارٹیوں اورسیاسی شخصیات کے ناموں کی پلیٹس نیلامی میں شامل نہیں کی جائیں گی۔من پسند نمبر 3کیٹگریز میں جاری ہونگے ، 5لاکھ سے 50 لاکھ قیمت مقرر کرنے کی سمری منظوری کے لئے بھجوا دی گئی۔اپنے نام و… Continue 23reading گاڑیوں کی من پسند نمبر پلیٹس، تین کیٹیگریز بنا دی گئیں

”ہمت کارڈ” ایم او یو پر دستخط،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا 15ـستمبر سے ادائیگی شروع کرنے کا حکم

datetime 27  اگست‬‮  2024

”ہمت کارڈ” ایم او یو پر دستخط،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا 15ـستمبر سے ادائیگی شروع کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہر کمزور طبقے کی آواز بن گئیں،سپیشل افراد کے لئے ہمت کارڈ کا وعدہ بھی پورا کر دیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کی موجودگی میں محکمہ سوشل ویلفیئر اور بنک آف پنجاب کے درمیان ایم او یو پردستخط کئے گئے۔ایم او یو پر سیکرٹری سوشل… Continue 23reading ”ہمت کارڈ” ایم او یو پر دستخط،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا 15ـستمبر سے ادائیگی شروع کرنے کا حکم

نجی بینک کے باہر کیش وین سے ڈاکوؤں 3 کروڑ چھین کر فرار

datetime 27  اگست‬‮  2024

نجی بینک کے باہر کیش وین سے ڈاکوؤں 3 کروڑ چھین کر فرار

اسلام آباد(این این آئی)فراش ٹاؤن کے علاقے تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں واقع الائیڈ بینک کے باہر کیش وین سے کیش منتقلی کے دوران ڈاکوؤں 3کروڑ کیش کے دو بیگ چھین کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کیش وین بینک کے باہر کھڑی تھی اور کیش منتقل کیا جا رہا تھا کہ اسی دوران… Continue 23reading نجی بینک کے باہر کیش وین سے ڈاکوؤں 3 کروڑ چھین کر فرار

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر23کرنے کا فیصلہ

datetime 27  اگست‬‮  2024

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر23کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی رکن بیرسٹر دانیال چودھری نے کہاہے کہ معلوم ہواہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انہوںنے کہاکہ عدالت عظمیٰ میں ججز کی تعداد میں اضافے کابل آئندہ ہفتے… Continue 23reading حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر23کرنے کا فیصلہ

Page 158 of 12107
1 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 12,107