بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے
مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا،میڈیکل بورڈ میں پمز اسپتال کے 3 ڈاکٹرز اور ڈاکٹر عاصم یوسف شامل ہیں رولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ ڈاکٹر عاصم یوسف بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کریں گے۔میڈیکل بورڈ میں پمز اسپتال کے 3 ڈاکٹرز… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے