منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

آزاد کشمیر، عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال عوام نے مسترد کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

آزاد کشمیر، عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال عوام نے مسترد کردی

مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال ناکام ہوگئی۔آزاد کشمیر میں عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج اور ہڑتال کی کال کو یکسر مسترد کر دیا،پورا دن آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں بازار کھلے رہے اور ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں رہی۔ سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز میں… Continue 23reading آزاد کشمیر، عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال عوام نے مسترد کردی

شیخ رشید کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، طویل گپ شپ

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

شیخ رشید کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، طویل گپ شپ

راولپنڈی (این این آئی)جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران شیخ رشید اور بانی پی ٹی آئی عمران کان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا کہ بانی پی ٹی آئی سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی نے گلے… Continue 23reading شیخ رشید کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، طویل گپ شپ

بانی نے کہا آج اپنا کارڈ دکھانے لگا ہوں، ہم نے کہا نہ دکھائیں، علیمہ خان

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

بانی نے کہا آج اپنا کارڈ دکھانے لگا ہوں، ہم نے کہا نہ دکھائیں، علیمہ خان

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا آج میں اپنا کارڈ دکھانے لگا ہوں، ہم نے انہیں کہا کہ آپ کارڈ نہ دکھائیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی… Continue 23reading بانی نے کہا آج اپنا کارڈ دکھانے لگا ہوں، ہم نے کہا نہ دکھائیں، علیمہ خان

توشہ خانہ ٹو کیس میں غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن کو نوٹس

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

توشہ خانہ ٹو کیس میں غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن کو نوٹس

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔جمعرات کو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی، دوران… Continue 23reading توشہ خانہ ٹو کیس میں غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن کو نوٹس

اموات 12 ہی کیوں بتائیں؟ علیمہ خان کی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا سے تکرار

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

اموات 12 ہی کیوں بتائیں؟ علیمہ خان کی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا سے تکرار

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا سے ڈی چوک میں احتجاج کے دوران کارکنان کی اموات کی تعداد کم بتانے پر تکرا ہوگئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی… Continue 23reading اموات 12 ہی کیوں بتائیں؟ علیمہ خان کی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا سے تکرار

کرم،امن و امان برقرار رکھنے کیلئے 400 اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

کرم،امن و امان برقرار رکھنے کیلئے 400 اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ

کرم (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے 400 ایکس سروس مین اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع کرم میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس نفری بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی)… Continue 23reading کرم،امن و امان برقرار رکھنے کیلئے 400 اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ڈیوٹی سے انکار کرنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا امکان

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ڈیوٹی سے انکار کرنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران جان بوجھ کر ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے کیپٹیل سٹی پولیس کے اہلکاروں کی فہرست تیار کرلی گئی جنہیں انسپکٹر جنرل (آئی جی) کی ہدایت پر نوکری سے برطرف کیا جاسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ڈیوٹی سے انکار کرنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا امکان

جوئے کا اڈا چلانے والی خاتون15جواریوں سمیت گرفتار

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

جوئے کا اڈا چلانے والی خاتون15جواریوں سمیت گرفتار

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے سولجر بازار سے پولیس نے جوئے کا اڈا چلانے والی ملزمہ سمیت 15جواری گرفتار کر لیے۔پولیس کے مطابق سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں جوئے کے اڈے پر چھاپا مارا گیا تھا۔گرفتار خاتون ادیبہ جوئے کا بڑا اڈا چلاتی تھی، گرفتار جواریوں کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اور… Continue 23reading جوئے کا اڈا چلانے والی خاتون15جواریوں سمیت گرفتار

جائیداد کا جھگڑا، بیٹوں نے ماں کو قتل کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

جائیداد کا جھگڑا، بیٹوں نے ماں کو قتل کردیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹان میں جائیداد کے تنازع پر بیٹوں نے ماں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹائون پریشان چوک کے قریب گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے جسے گلے میں رسی سے پھندا لگا کر قتل کیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ابتدائی طور پر شبہ ہے کہ مقتولہ… Continue 23reading جائیداد کا جھگڑا، بیٹوں نے ماں کو قتل کردیا

1 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 12,230