پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے جہاں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشال یوسفزئی نے ایک دوسرے کے کردار پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشال یوسفزئی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے










































