پرامن احتجاج کے دوران گولیاں لگنے سے 12 نہتے کارکن جاں بحق، 200 سے زائد لاپتا ہیں، عمر ایوب
پشاور (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پارٹی کے حالیہ پر احتجاج کے دوران نہتے کارکنوں پر گولیاں چلائی گئیں اور ہمارے 12 کارکن جاں بحق ہوئے ، 200 لاپتا ہیں۔اتوار کو پارٹی کے دیگر سینئر رہنماؤں… Continue 23reading پرامن احتجاج کے دوران گولیاں لگنے سے 12 نہتے کارکن جاں بحق، 200 سے زائد لاپتا ہیں، عمر ایوب