پنجاب حکومت کا پرتشدد مظاہرین سے نمٹنے کیلئے آنسو گیس شیل خریدنے کا فیصلہ
لاہور (این این آئی)پنجاب میں پرتشدد مظاہرین سے نمٹنے کے لیے آنسو گیس شیل خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈیڑھ لاکھ آنسو گیس شیل لاہور اور راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع کے لیے خریدے جائیں گے، آئی جی پنجاب کی لاجسٹک برانچ آنسو گیس شیل کی خریداری کرے گی، آنسو گیس شیل… Continue 23reading پنجاب حکومت کا پرتشدد مظاہرین سے نمٹنے کیلئے آنسو گیس شیل خریدنے کا فیصلہ