جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

کرک میں ہلاک ایک دہشت گرد بنگلادیشی شہری نکلا

datetime 29  ستمبر‬‮  2025 |

کرک (این این آئی)کرک کے تھانہ شاہ سلیم درشہ خیل میں ہلاک دہشت گردوں میں ایک کی شناخت بنگلہ دیشی شہری کے طور پر ہوئی۔حکام کے مطابق ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے بنگلہ دیشی شناختی کارڈ، کرنسی اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ پہلے بھی تین بنگلادیشی مارے جاچکے، یہ افراد تبلیغ کیلئے افغانستان گئے تھے جہاں شدت پسند نیٹ ورک کا حصہ بنے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روزکرک میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 17 دہشتگرد ہلاک ہوگئے تھے۔کرک میں تھانہ شاہ سلیم کے علاقے درشہ خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن فتنہ الخوارج کے ملا نزیرگروپ کے خوارجین کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پرکیا گیا،جس میں پاک آرمی، اسپیشل سروسزگروپ اور سی ٹی ڈی نے حصہ لیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…