پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

شیر افضل مروت کا پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

شیر افضل مروت کا پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی میں مرکزی سطح پر گروپس بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گروپ میں شامل لوگ گھروں میں بیٹھ… Continue 23reading شیر افضل مروت کا پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔موسم کی تبدیلی کے سبب سی اے اے کی کراچی ایئرپورٹ کے رن وے نمبر 25 ایل پر لینڈنگ اور ٹیک آف کیلئے ہدایت جاری کی گئی ہیں۔ سی اے اے… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

تحریک انصاف کو اداروں کے اندر سے ریلیف مل رہا ہے، جاوید لطیف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

تحریک انصاف کو اداروں کے اندر سے ریلیف مل رہا ہے، جاوید لطیف

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو اداروں کے اندر سے سہولت کاری مل رہی ہے۔ن لیگ کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے ایک ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا سوال ہے اپوزیشن رہنماؤں کو کیوں گرفتار کیا گیا،… Continue 23reading تحریک انصاف کو اداروں کے اندر سے ریلیف مل رہا ہے، جاوید لطیف

مریم نواز کا رویہ انتہائی تشویش ناک ہے، زرتاج گل

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

مریم نواز کا رویہ انتہائی تشویش ناک ہے، زرتاج گل

ڈیرہ غازیخان (این این آئی)تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ مریم نواز کا یہ رویہ انتہائی تشویش ناک ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مریم نواز اور پنجاب حکومت کو اسموگ پر پہلے سے جو اقدامات کرنے تھے وہ نہ کیے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب 13 کروڑ شہریوں کو چھوڑ… Continue 23reading مریم نواز کا رویہ انتہائی تشویش ناک ہے، زرتاج گل

دریائے سندھ کے کنارے غیر قانونی سونا تلاش کرنے والوں کیخلاف کارروائی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

دریائے سندھ کے کنارے غیر قانونی سونا تلاش کرنے والوں کیخلاف کارروائی

میانوالی (این این آئی)میانوالی میں دریائے سندھ کے کنارے غیر قانونی سونا تلاش کرنے والوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کی ہے۔کالا باغ پولیس نے 50 افراد پر مقدمہ درج کر کے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ہیوی مشینری سمیت کھدائی کا سامان تحویل میں لے لیا گیا ہے۔اس حوالے سے مزید… Continue 23reading دریائے سندھ کے کنارے غیر قانونی سونا تلاش کرنے والوں کیخلاف کارروائی

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسلام آباد، پشاور اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ عمارتوں اور دفاتر سے کلمہ کا… Continue 23reading اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسموگ فصل جلنے سے نہیں، اصل حکمرانوں نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے، خواجہ آصف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسموگ فصل جلنے سے نہیں، اصل حکمرانوں نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسموگ کی وجہ چاول کی فصل کی باقیات جلانے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل حکمرانوں نے اس معاملے پر ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ پر خواجہ آصف نے اسموگ سے متعلق ایک چارٹ شیئر کیا جس میں… Continue 23reading اسموگ فصل جلنے سے نہیں، اصل حکمرانوں نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے، خواجہ آصف

تین سال میں 4ہزار بھکاریوں کو پاکستان واپس بھیجا گیا، ڈی جی ایف آئی اے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2024

تین سال میں 4ہزار بھکاریوں کو پاکستان واپس بھیجا گیا، ڈی جی ایف آئی اے

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں تین سال کے دوران 4 ہزار بھکاریوں کو پاکستان واپس بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انسانی سمگلنگ کے کیسز پر بحث کی گئی۔ ڈی جی ایف آئی اے نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پچھلے تین… Continue 23reading تین سال میں 4ہزار بھکاریوں کو پاکستان واپس بھیجا گیا، ڈی جی ایف آئی اے

ملک کے کئی شہروں میں دھند ،سموگ کا راج ،محکمہ موسمیات کی بارش ،برفباری کی پیشگوئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2024

ملک کے کئی شہروں میں دھند ،سموگ کا راج ،محکمہ موسمیات کی بارش ،برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش… Continue 23reading ملک کے کئی شہروں میں دھند ،سموگ کا راج ،محکمہ موسمیات کی بارش ،برفباری کی پیشگوئی

1 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 12,190