یکم جنوری تک جو پٹواری اپنے متعلقہ حلقوں میں شفٹ نہ ہواسے عہدے سے ہٹایا جائے،علی امین گنڈاپور
پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے ہفتہ کے روز اپنے دورہ ایبٹ آباد کے دوران کمشنر ہزارہ ڈویژن کے دفتر میں 99 نکاتی عوامی ایجنڈے سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کی۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام اورہزارہ ڈیژن کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز اور… Continue 23reading یکم جنوری تک جو پٹواری اپنے متعلقہ حلقوں میں شفٹ نہ ہواسے عہدے سے ہٹایا جائے،علی امین گنڈاپور