وزارتِ داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے خط لکھ دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔ پی ٹی اے کو لکھے گئے وزارت داخلہ کے خط میں کہا گیا کہ دہشت گرد وی پی این کا استعمال کر رہے ہیں، وی پی این سے دہشت… Continue 23reading وزارتِ داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے خط لکھ دیا