بھائی نے 2 بہنوں کو غیرت کے نام پر کرنٹ لگا کر قتل کر دیا
نواب شاہ (این این آئی)نواب شاہ کے علاقے مہاجر کالونی میں ایک بھائی نے اپنی دو بہنوں کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔ ملزم کی ماں کے مطابق دونوں بہنوں کو ان کے بھائی نے شربت میں نشہ آور دوا پلا کر بے ہوش کیا اور بجلی کے تار سے کرنٹ لگا کر… Continue 23reading بھائی نے 2 بہنوں کو غیرت کے نام پر کرنٹ لگا کر قتل کر دیا