پاکستان سے ہر قسم کا تعاون کرنے کیلئے تیار ہیں، افغان قونصل جنرل
پشاور (این این آئی)پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر نے کہا ہے کہ ہم افغانوں نے پاکستان میں 45 سال گزارے ہیں،پاکستان سے ہر قسم کا تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔ افغان قونصل جنرل محب اللّٰہ شاکر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پڑوسی ملک ہے، جس کے… Continue 23reading پاکستان سے ہر قسم کا تعاون کرنے کیلئے تیار ہیں، افغان قونصل جنرل