پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

فیڈرل بورڈ نے نیا گریڈنگ فارمولا نافذ کر دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — وفاقی تعلیمی بورڈ نے امتحانی نتائج کے لیے نیا گریڈنگ فارمولا متعارف کرا دیا ہے، جو سال 2026 سے نافذ ہوگا۔ یہ نیا نظام میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے فرسٹ ایئر کے امتحانات پر لاگو ہوگا۔

جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق، امتحانات میں 96 سے 100 فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو A++ گریڈ دیا جائے گا، جب کہ 91 سے 95 فیصد نمبرز حاصل کرنے والے A+ گریڈ کے حق دار ہوں گے۔ اسی طرح 86 سے 90 فیصد نمبر لینے والوں کو A گریڈ دیا جائے گا۔

مزید تفصیلات کے مطابق، 81 سے 85 فیصد نمبروں پر B++، 76 سے 80 فیصد پر B+ اور 71 سے 75 فیصد حاصل کرنے والے طلبہ کو B گریڈ دیا جائے گا۔

جبکہ 61 سے 70 فیصد نمبروں والے طلبہ کو C+ اور 51 سے 60 فیصد حاصل کرنے والوں کو C گریڈ دیا جائے گا۔

اس کے علاوہ، 40 سے 50 فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو D (Emerging) گریڈ دیا جائے گا، جبکہ 40 فیصد سے کم نمبر لینے والے طلبہ کو Ungraded تصور کیا جائے گا۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ناکام طلبہ کو دوبارہ امتحان دینے کی اجازت ہوگی، بشرطیکہ وہ دیگر تمام تعلیمی شرائط پر پورا اتریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…