پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی

لاہور ( این این آئی)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی، ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد ہو گی ۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبے میں 3دن کے لئے دفعہ 144نافذ کی،پابندی کا اطلاق ہفتہ 23نومبر سے سوموار… Continue 23reading حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی

برطانیہ کا پاکستان کیلئے 37 ارب روپے کے نئے موسمیاتی فنانس پروگرام کا اعلان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024

برطانیہ کا پاکستان کیلئے 37 ارب روپے کے نئے موسمیاتی فنانس پروگرام کا اعلان

لاہور(این این آئی) برطانیہ کے وزیر برائے مشرق وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان ہمیش فالکنر نے 108ملین پاؤنڈ (37ارب روپے) کے نئے موسمیاتی فنانس پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے یہ فنڈنگ نئی ماحولیاتی ٹیکنالوجیز اور نجی شعبے کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرے گی جس سے کرہ ارض اور پاکستانی کاروبار دونوں کو… Continue 23reading برطانیہ کا پاکستان کیلئے 37 ارب روپے کے نئے موسمیاتی فنانس پروگرام کا اعلان

بلوچستان میں 3400 سے زائدگھوسٹ ملازمین نکلنے کا انکشاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024

بلوچستان میں 3400 سے زائدگھوسٹ ملازمین نکلنے کا انکشاف

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں 3400 سے زائد ملازمین کے گھوسٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ خزانہ کے حکام کے مطابق بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی چھان بین کا عمل مکمل ہوگیا ہے جس کے تحت صوبے کے 2 لاکھ 47 ہزار میں سے 3416 ملازمین گھوسٹ نکلے ہیں جب کہ گھوسٹ ملازمین کی تصدیق… Continue 23reading بلوچستان میں 3400 سے زائدگھوسٹ ملازمین نکلنے کا انکشاف

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج، کراچی سے پولیس نفری روانہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج، کراچی سے پولیس نفری روانہ

کراچی (این این آئی)کراچی میں کینٹ ریلوے اسٹیشن سے سندھ کے مختلف ٹریننگ سینٹرز کے زیر تربیت جوان اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے موقع پر سیکیورٹی ڈیوٹی دینے کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، وفاقی حکومت نے 24 نومبر کو پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر سندھ حکومت سے نفری… Continue 23reading اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج، کراچی سے پولیس نفری روانہ

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سیکریٹری اطلاعات آئی پی پی کے عہدے سے مستعفی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سیکریٹری اطلاعات آئی پی پی کے عہدے سے مستعفی

سیالکوٹ (این این آئی)ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استحکامِ پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے۔فردوس عاشق اعوان نے یہ بھی کہا ہے کہ بطور ممبر پارٹی کے لیے خدمات انجام دیتی… Continue 23reading ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سیکریٹری اطلاعات آئی پی پی کے عہدے سے مستعفی

عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں، اس وقت ریلیف ملنا ممکن نہیں،خواجہ آصف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں، اس وقت ریلیف ملنا ممکن نہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کا کوئی امکان نہیں، اس وقت انہیں ریلیف ملنا ممکن نہیں،پی ٹی آئی راہ فرار ڈھونڈ رہی ،سرتوڑ کوششیں کر رہی ہے 24نومبر کا احتجاج نہ کرنا پڑے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف… Continue 23reading عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں، اس وقت ریلیف ملنا ممکن نہیں،خواجہ آصف

18ماہ میں تحریک انصاف کے دھرنوں اوراحتجاج سے نمٹنے پرسرکارکے دو ارب سترکروڑ روپے خرچ ہونے کا انکشاف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

18ماہ میں تحریک انصاف کے دھرنوں اوراحتجاج سے نمٹنے پرسرکارکے دو ارب سترکروڑ روپے خرچ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)18ماہ میں تحریک انصاف کے دھرنوں اوراحتجاج سے نمٹنے پرسرکارکے دو ارب سترکروڑ روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہواہے۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پچھلے چھ ماہ کے دھرنوں اوراحتجاج پرخرچ لگ بھگ ایک ارب بیس کروڑآیا،ایک ارب پچاس کروڑ روپے کی مالیت کی سرکاری و غیرسرکاری املاک کونقصان پہنچا۔تحریک انصاف نے پنجاب، خیبرپختونخواہ… Continue 23reading 18ماہ میں تحریک انصاف کے دھرنوں اوراحتجاج سے نمٹنے پرسرکارکے دو ارب سترکروڑ روپے خرچ ہونے کا انکشاف

اعظم سواتی ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس سے ڈسچارج

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

اعظم سواتی ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس سے ڈسچارج

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو حسن ابدال میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس سے ڈسچارج کردیا۔جمعرات کوراولپنڈی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمے میں سماعت کے بعد محفوظ کیا گیا فیصلہ… Continue 23reading اعظم سواتی ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس سے ڈسچارج

پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، اجازت کے بغیر کوئی جلسہ جلوس کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،محسن نقوی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، اجازت کے بغیر کوئی جلسہ جلوس کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،محسن نقوی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے، میں مذاکرات کے حق میں ہوں لیکن ایسی کوئی صورت نہیں ہے کہ دھمکیاں دیں اور کہیں کہ بات چیت کرنی ہے، اجازت کے بغیر کوئی جلسہ جلوس کرنے کی… Continue 23reading پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، اجازت کے بغیر کوئی جلسہ جلوس کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،محسن نقوی

1 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 12,190