لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دینے کی تجویز
لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں محدود سطح پر بسنت منانے کی اجازت دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بسنت فیسٹیول صرف 2 روز کے لئے ہفتے اور اتوار کو منانے کی تجویز ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے بسنت سے متعلق سفارشات حکومت کو پیش کر دیں جن کے مطابق بسنت… Continue 23reading لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دینے کی تجویز










































