وفاقی حکومت نے پرائیویٹ ملازمین کے بھی ہوش اڑا دیئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے ٹیکس نظام کو مزید موثر بنانے کے لیے ایک اہم پیشرفت کی ہے، جس کے تحت نجی اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں سے براہِ راست ٹیکس کی کٹوتی کا اختیار کمپنیوں کے اکاؤنٹس افسران کو دیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب اسمبلی کی… Continue 23reading وفاقی حکومت نے پرائیویٹ ملازمین کے بھی ہوش اڑا دیئے