اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

یوٹیلٹی اسٹورز کے آپریشنز بند، اثاثے اور پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری

datetime 22  جنوری‬‮  2025

یوٹیلٹی اسٹورز کے آپریشنز بند، اثاثے اور پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے اور اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے سے متعلق کمیٹی بنا دی ہے، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار 7 رکنی کمیٹی کے… Continue 23reading یوٹیلٹی اسٹورز کے آپریشنز بند، اثاثے اور پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری

انسانی سمگلرز کا دوہرا ظلم، بیٹے کے قتل کے باوجود باپ سے رقم وصول کرلی

datetime 21  جنوری‬‮  2025

انسانی سمگلرز کا دوہرا ظلم، بیٹے کے قتل کے باوجود باپ سے رقم وصول کرلی

اسلام آباد (این این آئی)انسانی سمگلرز کا گجرات کے محنت کش پر دوہرا ظلم ،بیٹے کے سپین پہنچنے کی جھوٹی اطلاع دے کر تمام رقم وصول کرلی، بعد میں معلوم ہوا حسن علی مراکش کے سمندر میں ایجنٹوں کے ہاتھوں قتل ہو چکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گجرات کے علاقے کنجاہ کے ٹیکسی… Continue 23reading انسانی سمگلرز کا دوہرا ظلم، بیٹے کے قتل کے باوجود باپ سے رقم وصول کرلی

خیبر پختونخوا، بیشتر اضلاع میں بادل اور بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکان

datetime 21  جنوری‬‮  2025

خیبر پختونخوا، بیشتر اضلاع میں بادل اور بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکان

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ دیر، چترال، شانگلہ ،سوات، تور غر ، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ واضح رہے… Continue 23reading خیبر پختونخوا، بیشتر اضلاع میں بادل اور بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکان

زنا کے مجرم کو 25سال قید یا سزائے موت کی تجویز کی مخالفت

datetime 21  جنوری‬‮  2025

زنا کے مجرم کو 25سال قید یا سزائے موت کی تجویز کی مخالفت

اسلام آباد (این این آئی)قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی سب کمیٹی کے اجلاس میں زنا کے مجرم کو 25سال قید یا سزائے موت کی تجویز کی مخالفت کردی گئی۔منگل کو سینیٹر ثمینہ ازہری کی صدارت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی سب کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی پی سی میں ترمیم… Continue 23reading زنا کے مجرم کو 25سال قید یا سزائے موت کی تجویز کی مخالفت

پاکستان ریلوے کی 400کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرینیں لاپتا ہونے کا انکشاف

datetime 21  جنوری‬‮  2025

پاکستان ریلوے کی 400کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرینیں لاپتا ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ریلوے کی 300سے 400کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرینیں لاپتا ہوگئیں ،ٹرینوں کی بندش سے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی امپورٹ پر ہر سال اربوں ڈالر زائد خرچ کرنے پڑ رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق 1980 ء تک پاکستان ریلوے ملک بھر میں 400ساڑھے 450مسافر اور مال بردار… Continue 23reading پاکستان ریلوے کی 400کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرینیں لاپتا ہونے کا انکشاف

شوہر نے بھائی کیساتھ ملکر بیوی کو پھانسی دے دی

datetime 21  جنوری‬‮  2025

شوہر نے بھائی کیساتھ ملکر بیوی کو پھانسی دے دی

تونسہ شریف (این این آئی) تونسہ شریف میں شوہر نے بھائی کے ساتھ مل کر بیوی کو مبینہ طور پر پھانسی دے کر قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق تونسہ شریف کے علاقے بستی بھٹہ کی رہائشی خاتون بینظیر انکم سپورٹ کے پیسوں سے گھر کے کام کروانا چاہتی تھی لیکن شوہر اور دیور جمع… Continue 23reading شوہر نے بھائی کیساتھ ملکر بیوی کو پھانسی دے دی

لاہور سے جدہ جانے والی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

datetime 21  جنوری‬‮  2025

لاہور سے جدہ جانے والی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی (این این آئی)لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایرلائن کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔رات گئے لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایرلائن کے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر فیول کی کمی کے باعث لینڈنگ کی، پرواز پی اے 470 سعودی عرب جارہی تھی۔ رپورٹ کے مطابق طیارے کو اچانک کراچی… Continue 23reading لاہور سے جدہ جانے والی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

گھر کی چھت گرنے سے ماں، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

datetime 21  جنوری‬‮  2025

گھر کی چھت گرنے سے ماں، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

سوات(این این آئی)گھر کی چھت گرنے سے ماں، بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں ایک مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ابتائی اطلاعات کے مطابق شالپین شیر خانے میں شیبر نامی شخص کے مکان کے چھت منہدم ہو گئی۔ ملبے… Continue 23reading گھر کی چھت گرنے سے ماں، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2025

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا

لاہور( این این آئی)لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا جس کے باعث پنجاب بھر میں ایک بار پھر خوش موسم کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خشک موسم کے باعث دوبارہ دھند کی شدت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ خشک موسم کے باعث درجہ… Continue 23reading لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا

1 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 12,258