امریکی صدارت سنبھالتے ہی ٹرمپ کے بڑے بڑے فیصلے
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کر دیے اور متعدد نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حلف برداری کے بعد کیپٹل ون ارینا میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹرمپ کے حامیوں… Continue 23reading امریکی صدارت سنبھالتے ہی ٹرمپ کے بڑے بڑے فیصلے