جمعرات‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات کی 24 گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی‎

datetime 25  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا میں موسم جزوی ابرآلود رہے گا ، صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پشاور، نوشہرہ ، چارسدہ ، مردان ، چترال ، دیر ، سوات ، شانگلہ ، کوہستان ، مالاکنڈ ، بونیر میں بارش کا امکان ہے۔

مانسہرہ ، بٹگرام ، تورغر ، ایبٹ آباد ، ہری پور ، صوابی ،باجوڑ ، مہمند ، خیبر ، اورکزئی ، کوہاٹ میں بھی بارش ہو گی ، ہنگو،کرک ، بنوں ، کرم ، شمالی وز یرستان میں بھی بارش متوقع ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ کالام اور مالم جبہ میں درجہ حرارت 12 ، دیر میں 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، ڈی آئی خان میں پارا 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا ۔



کالم



1984ء


یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…