جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

میٹرک اور انٹر کا امتحان دینے والے طلبہ کیلئے بری خبر

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

میٹرک اور انٹر کا امتحان دینے والے طلبہ کیلئے بری خبر

مکوآنہ ( این این آئی )میٹرک اور انٹر کیامتحان میں پہلے سے تیار شدہ پریکٹیکل کاپیوں پر پابندی عائد،پہلے سے تیار شدہ پریکٹیکل کاپیوں کے طلبائ کو نمبرز نہیں دیئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق میٹرک اور انٹر کیامتحان میں پہلے سے تیار شدہ پریکٹیکل کاپیوں پر پابندی عائدکر دی گئی ہے،فیصل آباد سمیت پنجاب بھر… Continue 23reading میٹرک اور انٹر کا امتحان دینے والے طلبہ کیلئے بری خبر

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین پر پابندی عائد کر دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے سرکاری ملازمین کو میڈیا اورسوشل میڈیا پلیٹ فارم پربات کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کیلئے آفس میمورنڈم جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ رولز کے تحت کوئی سرکاری ملازم حکومت کی اجازت کے بغیر کسی میڈیا پلیٹ فارم پر بات… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین پر پابندی عائد کر دی

ہماری معصومانہ خواہش، ادارے آئینی حدود میں کام کریں، لطیف کھوسہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

ہماری معصومانہ خواہش، ادارے آئینی حدود میں کام کریں، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(این این آئی)رہنما تحریک انصاف سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہماری معصومانہ خواہش ہے ادارے آئینی حدود میں کام کریں،بانی پی ٹی آئی ملک میں استحکام چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سردارلطیف کھوسہ نے کہا کہ ہم ملک میں آئین کی پاسداری چاہتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ خواجہ آصف پرترس… Continue 23reading ہماری معصومانہ خواہش، ادارے آئینی حدود میں کام کریں، لطیف کھوسہ

جب تک 9مئی کا حساب نہیں ہوتا کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے،خواجہ آصف

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

جب تک 9مئی کا حساب نہیں ہوتا کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے،خواجہ آصف

اسلا م آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جب تک 9مئی کا حساب نہیں ہوتا کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے،پی ٹی آئی سیاسی جماعتوں سے مذاکرات سے انکاری ہے اور وہ اسٹیبلشمنٹ سے این آر او کیلئے مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔ پیر کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے… Continue 23reading جب تک 9مئی کا حساب نہیں ہوتا کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے،خواجہ آصف

عمران خان سمیت کوئی نہیں چاہتا کہ دوبارہ الیکشن ہوں، جاوید لطیف

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

عمران خان سمیت کوئی نہیں چاہتا کہ دوبارہ الیکشن ہوں، جاوید لطیف

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور دو جماعتوں کی نمائندگی کررہے ہیں، ایک انہیں وزیر اعلیٰ بنانے والی جماعت اور دوسری وہ جن سے حسن رؤف بات کرنا چاہتے ہیں۔جاوید لطیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں انتشار… Continue 23reading عمران خان سمیت کوئی نہیں چاہتا کہ دوبارہ الیکشن ہوں، جاوید لطیف

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ، اربن فلڈنگ کا خطرہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ، اربن فلڈنگ کا خطرہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل شروع ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ اور وسطی میدانی علاقوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ خلیج… Continue 23reading ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ، اربن فلڈنگ کا خطرہ

چمکادڑوں میں شوگر کی بلند ترین سطح کا انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

چمکادڑوں میں شوگر کی بلند ترین سطح کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)محققین نے پایا ہے کہ شوگر کی مہلک ترین سطح جو انسانوں کی جان لے سکتی ہیں، کچھ چمکادڑوں کیلئے ذرا بھی نقصان دہ نہیں ہوتی۔میڈیارپورٹس کے مطابق محققین کی ایک رپورٹ میں کہاگیا کچھ چمکادڑوں میں کسی بھی ممالیہ جانور کے مقابلے میں بلڈ شوگر کی سطح سب سے زیادہ ہوتی ہے۔… Continue 23reading چمکادڑوں میں شوگر کی بلند ترین سطح کا انکشاف

روپوش مراد سعید کا وزیراعلیٰ کے پی سمیت دیگر قیادت سے رابطوں کا انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

روپوش مراد سعید کا وزیراعلیٰ کے پی سمیت دیگر قیادت سے رابطوں کا انکشاف

پشاور(این این آئی)9 مئی سے روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سیرابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مراد سعید روپوشی کے باوجود کے پی حکومت اور پارٹی کے اہم فیصلے کرنے والوں میں شامل ہیں جن میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت… Continue 23reading روپوش مراد سعید کا وزیراعلیٰ کے پی سمیت دیگر قیادت سے رابطوں کا انکشاف

مائرہ قتل کیس میں نامزد تینوں ملزمان اشتہاری قرار

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

مائرہ قتل کیس میں نامزد تینوں ملزمان اشتہاری قرار

لاہور ( این این آئی) سیشن عدالت لاہور نے مائرہ قتل کیس میں تین ملزمان کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے کیس فائل ریکارڈ روم بھیجنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نے کیس پر سماعت کی۔عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے گئے ہیں اور ملزمان جان… Continue 23reading مائرہ قتل کیس میں نامزد تینوں ملزمان اشتہاری قرار

Page 151 of 12107
1 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 12,107