پاکستان میں شادی کیلئے رشتے بتانے والوں میں گھر والے سب سے آگے، سروے رپورٹ
کراچی(این این آئی)شادی شدہ پاکستانیوں میں سے تقریبا ہر 5 میں سے 3 (58فیصد)نے بتایا ہے کہ انہیں شادی کیلیے رشتوں کا سب سے زیادہ گھر والوں نے بتایا۔عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے۔ سروے کے مطابق شادی کیلیے رشتے بتانے والوں میں گھر والے سب سے آگے… Continue 23reading پاکستان میں شادی کیلئے رشتے بتانے والوں میں گھر والے سب سے آگے، سروے رپورٹ