منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

ادھار سگریٹ نہ دینے پر گاہک نے دکاندار کو قتل کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2025 |

گجرات (این این آئی)گجرات میں ادھار سگریٹ نہ دینے پر گاہک نے دکاندار کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق گجرات کے نواحی گائوں چکوڑی بکھو مبینہ طور پر سگریٹ ادھار نہ دینے پر گاہک کی فائرنگ سے دکاندار جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقتول دکاندار کی شناخت 50سال کے ارشد کے نام سے ہوئی جبکہ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں فیاض اور تصور شامل ہیں۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…