منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

نوجوان نے پسند کی شادی کرنے پر اپنی کزن کو قتل کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2025 |

مکو آ نہ (این این آئی)فیصل آباد میں نوجوان نے پسند کی شادی کرنے پر اپنی کزن کو قتل کردیا۔ تھانہ ساندل بار کے علاقہ 34 ج ب میں پسند کی شادی کرنے پر عامر نامی شخص نے اپنی تایا زاد کزن 30 سالہ سعدیہ کو قتل کردیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ والد کے گھر آئی خاتون کے چچا زاد کزن نے پسند کی شادی کرنے پر خاتون پر فائرنگ کر دی۔

فائرنگ کی زد میں آکر 30 سالہ سعدیہ مضروب ہوئی اور موقع پر دم توڑ گئی۔ملزم عامر سکنہ 38 ج ب فائرنگ سے قتل کرکے موقع سے فرار ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…