منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

گلگت بلتستان ،استور میں آلودہ پانی پینے سے ایک ہزار افراد ہسپتال داخل

datetime 5  ستمبر‬‮  2025 |

استور (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع استور میں آلودہ پانی پینے کے سبب متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ گئی ۔استور کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال عیدگاہ، گوریکورٹ سمیت مختلف ہسپتالوں میں مریض زیرِ علاج ہیں، 6 دن کے دوران ایک ہزار کے قریب افراد اب تک مختلف ہسپتالوں میں لائے جا چکے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر اویس عباسی نے بتایا کہ متاثرین میں بڑی تعداد بچوں، خواتین اور بزرگوں کی ہے، ضلع بھر میں متعدد ہسپتالوں میں جگہ کم پڑنے سے عارضی کیمپ لگائے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق راما واٹر سپلائی لائن میں لیکج کے باعث مختلف مقامات پر گندگی شامل ہونے سے پانی آلودہ ہوا، راما واٹر سپلائی اسکیم سے ضلعی ہیڈکوارٹر سمیت 6 شہری علاقوں کو پانی سپلائی کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…