راولپنڈی،میٹرو بس سروس 28 نومبر تا یکم دسمبر بند رہے گی
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں 28 تا 30 نومبر اور یکم دسمبر کو میٹر وبس سروس بند کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ٹریک کی بحالی کے باعث میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک بند کی جائے گی جبکہ فیض… Continue 23reading راولپنڈی،میٹرو بس سروس 28 نومبر تا یکم دسمبر بند رہے گی