اربن فلڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا الرٹ جاری کر دیا۔ کراچی میں نئے مون سون سسٹم کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طاقتور مون سون ہواں کا سلسلہ سندھ کے مشرقی اضلاع پر اثرانداز ہو رہا ہے اور مون سون سسٹم آئندہ بتدریج کراچی… Continue 23reading اربن فلڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری