بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت کا پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ

datetime 13  اگست‬‮  2024

حکومت کا پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا، ترمیم کے بعد پاسپورٹ کسی بھی شہر سے بنوایا جا سکے گا۔ رولز میں ترمیم کے نتیجے میں کسی بھی نیشنل… Continue 23reading حکومت کا پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ

نجی ٹی وی اینکرعائشہ جہانزیب پرتشدد کیس میں نیاموڑ

datetime 13  اگست‬‮  2024

نجی ٹی وی اینکرعائشہ جہانزیب پرتشدد کیس میں نیاموڑ

لاہور ( این این آئی) ٹی وی ہوسٹ عائشہ جہانزیب پر تشدد کیس میں نیا موڑ آگیا ۔ سیشن عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے میڈیکل بنیاد پر مقدمہ میں قوت سماعت اور آنکھوں کے متاثر ہونے کی دفعات شامل کر دیں۔ دوسری جانب عائشہ جہانزیب کیس کے ملزم حارث علی… Continue 23reading نجی ٹی وی اینکرعائشہ جہانزیب پرتشدد کیس میں نیاموڑ

لندن: ماں اور بیٹی پر حملہ کرنے والے ملزم کو پاکستانی نژاد سیکیورٹی گارڈ نے پکڑ لیا

datetime 13  اگست‬‮  2024

لندن: ماں اور بیٹی پر حملہ کرنے والے ملزم کو پاکستانی نژاد سیکیورٹی گارڈ نے پکڑ لیا

لندن (این این آئی)لندن میں ایک ماں اور بیٹی پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق لیسٹر اسکوائر پر والدہ اور بیٹی کو چاقو سے وار کر کے زخمی کیا گیا جن کی ایک پاکستانی نژاد سیکیورٹی گارڈ نے حفاظت کی اور حملہ آور کو گرفتار… Continue 23reading لندن: ماں اور بیٹی پر حملہ کرنے والے ملزم کو پاکستانی نژاد سیکیورٹی گارڈ نے پکڑ لیا

مولانا طارق جمیل کا ارشد ندیم کے اعزاز میں عشائیہ، انعام بھی دیا

datetime 13  اگست‬‮  2024

مولانا طارق جمیل کا ارشد ندیم کے اعزاز میں عشائیہ، انعام بھی دیا

تلمبہ(این این آئی)پاکستان کے معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے پیرس اولمپکس 2024ء میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین کھلاڑی ارشد ندیم کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیاجس میں ارشد ندیم کو انعام بھی دیا گیا تاہم مولانا طارق جمیل نے اسے شیئر نہیں کی۔مولانا طارق جمیل کے… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کا ارشد ندیم کے اعزاز میں عشائیہ، انعام بھی دیا

مون سون بارشوں کے ایک اور موسلا دھار اسپیل کی ایدوائزری جاری

datetime 13  اگست‬‮  2024

مون سون بارشوں کے ایک اور موسلا دھار اسپیل کی ایدوائزری جاری

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے ایک اور موسلا دھار اسپیل کی ایدوائزری جاری کر دی جس کے مطابق یوم آزادی کی شام سے لے کر 18 اگست تک بارشیں متوقع ہیں۔ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون… Continue 23reading مون سون بارشوں کے ایک اور موسلا دھار اسپیل کی ایدوائزری جاری

آنیوالے دنوں میں پی ٹی آئی زمین پر لیٹ جائیں گے، فیصل واوڈا

datetime 12  اگست‬‮  2024

آنیوالے دنوں میں پی ٹی آئی زمین پر لیٹ جائیں گے، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آنیوالے دنوں میں پی ٹی آئی زمین پر لیٹ جائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ فیض حمید کی گرفتاری تو شروعات ہے، ابھی بہت سے بڑے بت گرنے ہیں، معاملہ بہت دور تک جائے… Continue 23reading آنیوالے دنوں میں پی ٹی آئی زمین پر لیٹ جائیں گے، فیصل واوڈا

نویں جماعت میں فیل ہونے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

datetime 12  اگست‬‮  2024

نویں جماعت میں فیل ہونے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں نویں جماعت میں فیل ہونے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔اوکاڑہ پولیس کے مطابق نویں جماعت میں فیل ہونے پربہن بھائی میں جھگڑا ہوا تھا۔پولیس نے بتایا ہے کہ جھگڑے کے دوران بھائی نے بہن کو گولی مار دی جس سے وہ جاں بحق ہو گئی۔مقتولہ کی لاش… Continue 23reading نویں جماعت میں فیل ہونے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

فیض حمید کو فوجی تحویل میں لیا جانا غیر معمولی واقعہ ،اس طرح کی کارروائی کی پہلے کوئی مثال موجود نہیں’ رانا ثنا اللہ

datetime 12  اگست‬‮  2024

فیض حمید کو فوجی تحویل میں لیا جانا غیر معمولی واقعہ ،اس طرح کی کارروائی کی پہلے کوئی مثال موجود نہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لیا جانا غیر معمولی واقعہ ہے اور بہت ہی اہم عہدوں پر رہنے والوں کے حوالے سے اس طرح کی کارروائی کی پہلے کوئی مثال موجود نہیں… Continue 23reading فیض حمید کو فوجی تحویل میں لیا جانا غیر معمولی واقعہ ،اس طرح کی کارروائی کی پہلے کوئی مثال موجود نہیں’ رانا ثنا اللہ

3 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

datetime 12  اگست‬‮  2024

3 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

مردان (این این آئی) مردان میں کراچی سے گئی 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی صدر ڈویڑن رحیم حسین کے مطابق کراچی کی ایک مقامی عدالت کے اہلکار کی 3 سالہ بچی اپنی ماں کے ساتھ نانی کے گھر مردان کے علاقے خرکی آئی تھی،… Continue 23reading 3 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

Page 175 of 12106
1 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 12,106