بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

datetime 14  اگست‬‮  2024

زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں ملزمان نے فائرنگ کر کے 4 خواتین سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا، ملزمان فرار ہو گئے، واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا۔پولیس کے مطابق سیالکوٹ میں پسرور سبز پیر کے علاقے میں جاں بحق ہونے والے افراد کھیتوں میں کام کر رہے تھے کہ ملزمان نے ان… Continue 23reading زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

عرصہ دراز سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر لاہور میں منظر عام پر آ گئے

datetime 14  اگست‬‮  2024

عرصہ دراز سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر لاہور میں منظر عام پر آ گئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر لاہور میں منظر عام پر آ گئے جس کی ویڈیو پی ٹی آئی کے آفیشنل ایکس اکائونٹ پر جاری کر دی گئی ۔ عرصہ دراز سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے 13اگست کی شب لبرٹی میں جشن آزادی کی تقریب… Continue 23reading عرصہ دراز سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر لاہور میں منظر عام پر آ گئے

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پرحملہ، 4 ایف سی اہلکار شہید،27زخمی

datetime 14  اگست‬‮  2024

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پرحملہ، 4 ایف سی اہلکار شہید،27زخمی

جنوبی وزیرستان (این این آئی)جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں 4 فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) اہلکار شہید اور 27 دیگر زخمی ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا اور تیازا کے درمیان موجود چیک پوائنٹ مامی خیل پر دہشت گردوں کی جانب سے آر پی جیز اور بھاری اسلحے سے حملہ… Continue 23reading جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پرحملہ، 4 ایف سی اہلکار شہید،27زخمی

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 14  اگست‬‮  2024

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

لاہور (این این آئی) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج (جمعرات)کے روز دوبارہ کھل گئے ۔تعلیمی اداروں میں موسما گرما کی تعطیلات 25 مئی کو ہوئی تھیں۔تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار بھی جاری کردیئے گئے ۔ نئے اوقات کار کے مطابق سنگل شفٹ سکولوں میں پیر تا جمعرات… Continue 23reading موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

اللہ کا شکر ہے ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں’مریم نواز شریف

datetime 14  اگست‬‮  2024

اللہ کا شکر ہے ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں’مریم نواز شریف

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں،عہد کریں جب بھی ہم سوچیں اپنے ملک کیلئے سوچیں، یہ ملک زندہ رہنے کیلئے بنا ہے، اللہ کرے یہ ملک ہمیشہ سب سے اونچا رہے، اللہ تعالی اس ملک… Continue 23reading اللہ کا شکر ہے ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں’مریم نواز شریف

وفاقی ملازمین کو خلاف قانون 24کروڑ دینے کا انکشاف

datetime 14  اگست‬‮  2024

وفاقی ملازمین کو خلاف قانون 24کروڑ دینے کا انکشاف

اسلا م آباد(این این آئی)وفاقی سرکاری ملازمین کو خلاف قانون 24کروڑ روپے کا اعزازیہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مالی سال 23-2022میں ان ملازمین کو 4بنیادی تنخواہوں کے برابر 3اعزازیے دئیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ سے نئی پالیسی کی منظوری کے بغیر ملازمین کو اعزازیہ دیا گیا۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading وفاقی ملازمین کو خلاف قانون 24کروڑ دینے کا انکشاف

فیض حمید کی گرفتاری سے 40فیصد مسائل حل ہوگئے،فیصل واوڈا

datetime 14  اگست‬‮  2024

فیض حمید کی گرفتاری سے 40فیصد مسائل حل ہوگئے،فیصل واوڈا

لاہور(این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیض حمید کی گرفتاری سے40فیصد مسائل حل ہوگئے ہیں، آرمی چیف نے ادارے میں مثال قائم کر دی ہے۔ایک انٹرویومیں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ فیض حمید اور تحریک انصاف ایک جان ہے،ان کی گرفتارسے پاکستان کے 40فیصد مسائل حل ہوگئے۔ انہوں نے کہاکہ فیض… Continue 23reading فیض حمید کی گرفتاری سے 40فیصد مسائل حل ہوگئے،فیصل واوڈا

فیض حمید آخر وقت تک فوج کا سربراہ بننے کی کوشش کرتے رہے، خواجہ آصف

datetime 13  اگست‬‮  2024

فیض حمید آخر وقت تک فوج کا سربراہ بننے کی کوشش کرتے رہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیردفاع اور (ن )لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض حمید آخری لمحے تک فوج کا سربراہ بننے کی کوشش کرتے رہے۔خواجہ آصف نے ایک انٹرویو میں کہاکہ ریٹائرمنٹ لینے سے قبل سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید فوج کے سربراہ بننے کے خواہش مند تھے اوراس کے لیے… Continue 23reading فیض حمید آخر وقت تک فوج کا سربراہ بننے کی کوشش کرتے رہے، خواجہ آصف

حکومت کا پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ

datetime 13  اگست‬‮  2024

حکومت کا پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا، ترمیم کے بعد پاسپورٹ کسی بھی شہر سے بنوایا جا سکے گا۔ رولز میں ترمیم کے نتیجے میں کسی بھی نیشنل… Continue 23reading حکومت کا پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ

Page 174 of 12106
1 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 12,106