بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

datetime 25  مئی‬‮  2024

گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گوجرخان(این این آئی)گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواوں اور… Continue 23reading گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

91 مرتبہ ای چالان خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی

datetime 25  مئی‬‮  2024

91 مرتبہ ای چالان خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی

لاہور ( این این آئی) لاہور میں 91مرتبہ ای چالان خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے ۔91مرتبہ ای چلاننگ کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی۔ کار ڈرائیور نے 70مرتبہ ٹریفک سگنل جبکہ 21مرتبہ دیگر… Continue 23reading 91 مرتبہ ای چالان خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون وفاقی شریعت کورٹ لاہور میں چیلنج

datetime 25  مئی‬‮  2024

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون وفاقی شریعت کورٹ لاہور میں چیلنج

لاہور( این این آئی) وفاقی شریعت کورٹ لاہور رجسٹری میں دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی کی اجازت لینے کا قانون کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں وزارت قانون، اسلامی نظریاتی کونسل اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دوسری شادی کے لیے پہلی… Continue 23reading دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون وفاقی شریعت کورٹ لاہور میں چیلنج

موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد

datetime 25  مئی‬‮  2024

موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد

لاہور( این این آئی) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد کر دی ۔سمر کیمپ لگانے والے سکول مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ کیا گیا ہے۔پیف کے ماتحت پنجاب بھر میں پارٹنر سکولوں کی تعداد ساڑھے سات ہزار ہے، لاہور میں پارٹنر سکولز کی تعداد… Continue 23reading موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد

ڈمپر کی گاڑی کو ٹکر، 6 افراد جاں بحق 8 زخمی

datetime 25  مئی‬‮  2024

ڈمپر کی گاڑی کو ٹکر، 6 افراد جاں بحق 8 زخمی

ٹھٹھہ (این این آئی)ٹھٹھہ میں جھرک کے قریب حمید فارم کے سامنے مین قومی شاہرہ پر تیز رفتار ڈمپر نے گاڑی کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے۔حادثے کا شکار ہونے والی بدنصیب پک اپ ٹھٹھہ کے… Continue 23reading ڈمپر کی گاڑی کو ٹکر، 6 افراد جاں بحق 8 زخمی

گرمی کی شدت بڑھنے پر گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ

datetime 25  مئی‬‮  2024

گرمی کی شدت بڑھنے پر گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ

کراچی (این این آئی)کراچی میں گرمی کی شدت بڑھنے پر اسپتالوں میں گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ ہونے لگے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق جناح اسپتال میں گیسٹرو کے روزانہ 45 سے 50 مریض آرہے ہیں، اسپتال میں گیسٹرو سے شدید متاثرہ مریضوں کے کیس آرہے ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ پانی… Continue 23reading گرمی کی شدت بڑھنے پر گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

datetime 25  مئی‬‮  2024

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا،اب تعلیمی ادارے 15اگست سے دوبارہ کھلیں گے ۔حکومتی احکامات کے مطابق 31مئی تک سکولوں میں صرف پیپرز لینے کی اجازت ہوگی۔ موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے جاری ایس او پیز پر عملدرآمد… Continue 23reading پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

پی ٹی آئی کا فضل الرحمن کے ساتھ ملکر جلد حکومت کیخلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان

datetime 25  مئی‬‮  2024

پی ٹی آئی کا فضل الرحمن کے ساتھ ملکر جلد حکومت کیخلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف جلد تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویومیں سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ حکومت کو ان ہائوس تبدیلی یا نئے الیکشن کے ذریعے ختم کرنے کا آپشن ہے،… Continue 23reading پی ٹی آئی کا فضل الرحمن کے ساتھ ملکر جلد حکومت کیخلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان

کشمیر جب بھارت کو دے دیا ہے تو اب یہ تنازع ختم ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

datetime 25  مئی‬‮  2024

کشمیر جب بھارت کو دے دیا ہے تو اب یہ تنازع ختم ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(این این آئی)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ2018سے زیادہ 2024کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے،پھر جبری طور پر ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ حکومت سازی کی گئی ، اب بھی اگر دیکھا جائے تو اقلیتی نمائندگی حکومت کر رہی ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی کا نمبرز پورا کرنے کے… Continue 23reading کشمیر جب بھارت کو دے دیا ہے تو اب یہ تنازع ختم ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

Page 174 of 12041
1 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 12,041