منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اسلامی نظریاتی کونسل نے ”وی پی این” کااستعمال غیرشرعی قراردیدیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسلامی نظریاتی کونسل نے ”وی پی این” کااستعمال غیرشرعی قراردیدیا

اسلام آباد(این این آئی) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے ”وی پی این” کااستعمال غیرشرعی قراردیدیا۔ حکومت و ریاست کو شرعی لحاظ سے اختیا ر ہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرے،لہذا غیر اخلاقی اور توہین آمیز مواد تک رسائی کو روکنے یا محدود کرنے… Continue 23reading اسلامی نظریاتی کونسل نے ”وی پی این” کااستعمال غیرشرعی قراردیدیا

باپ نے گھریلو رنجش میں طلاق یافتہ بیٹی کو قتل کر دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

باپ نے گھریلو رنجش میں طلاق یافتہ بیٹی کو قتل کر دیا

سرگودھا(این این آئی)باپ نے گھریلو رنجش میں طلاق یافتہ بیٹی کو قتل کر دیا اور خون میں لت پت نعش چھوڑ کر فرار ہو گیا پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ڈی پی او نے فوری نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر کے ملزم کی گرفتاری کا حکم دے… Continue 23reading باپ نے گھریلو رنجش میں طلاق یافتہ بیٹی کو قتل کر دیا

گذشتہ برس 500 سے زیادہ امریکی فوجیوں نے خود کشی کی ، پینٹاگان

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

گذشتہ برس 500 سے زیادہ امریکی فوجیوں نے خود کشی کی ، پینٹاگان

واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان)کے اعلان کے مطابق سال 2023 میں فوج کے اندر خود کشی کے 523 کیسوں کا اندراج ہوا۔ یہ تناسب 2022 کے مقابلے میں 6% زیادہ ہے جب فوج میں خود کشی کے 493 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ پینٹاگان کے مطابق گذشتہ برس کے… Continue 23reading گذشتہ برس 500 سے زیادہ امریکی فوجیوں نے خود کشی کی ، پینٹاگان

ان حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا ہے: شیخ رشید

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

ان حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا ہے۔کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب یہ خود کہہ رہے ہیں انڈے اور ٹماٹر پڑتے ہیں، آپ دونوں پارٹیاں نفرت کا نشان ہیں،… Continue 23reading ان حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا ہے: شیخ رشید

دھند سے فلائٹ آپریشن شدید متاثر، 11 پروازیں منسوخ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

دھند سے فلائٹ آپریشن شدید متاثر، 11 پروازیں منسوخ

لاہور (این این آئی)پنجاب میں شدید دھند کی وجہ سے مختلف ایئر پورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے،شدید دھند کے باعث 11 پروازیں منسوخ کر دی گئی ،3 پروازوں کو متبادل ایئر پورٹس پر اتارا گیا اور 53 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی سے فیصل آباد پی کے… Continue 23reading دھند سے فلائٹ آپریشن شدید متاثر، 11 پروازیں منسوخ

آصف زرداری کیخلاف قتل کی سازش کے کیس میں شیخ رشید بری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

آصف زرداری کیخلاف قتل کی سازش کے کیس میں شیخ رشید بری

اسلام آباد(این این آئی)آصف زرداری کے خلاف قتل کی سازش کرنے کے کیس میں شیخ رشید کو ریلیف مل گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے شیخ رشید کو کیس سے بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے شیخ رشید کی درخواستِ بریت پر محفوظ فیصلہ سنایا جس کے مطابق شیخ رشید کو کیس سے بری… Continue 23reading آصف زرداری کیخلاف قتل کی سازش کے کیس میں شیخ رشید بری

ایک روز میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر 63 لاکھ کے جرمانے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

ایک روز میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر 63 لاکھ کے جرمانے

لاہور(این این آئی)لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف چوبیس گھنٹوں میں 63 لاکھ کے جرمانے کیے گئے۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ وارننگ و آگاہی مہمات کے بعد اب بس کریک ڈاؤن جاری ہے، ٹریفک پولیس نے 24 گھنٹوں میں دھواں چھوڑنے والی 3176 گاڑیوں پر 63 لاکھ… Continue 23reading ایک روز میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر 63 لاکھ کے جرمانے

سگے چچا کے ہاتھوں مبینہ طور پر 2 ننھے بھتیجے قتل

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

سگے چچا کے ہاتھوں مبینہ طور پر 2 ننھے بھتیجے قتل

عمرکوٹ (این این آئی)عمر کوٹ میں سگے چچا نے مبینہ طور پر 2 ننھے بھتیجوں کو قتل کر دیا۔ ملزم نے دونوں بچوں کے سر کلہاڑی سے کاٹ کر الگ کر دیے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق عمر کوٹ کے گاؤں رانا واہ جاگیر میں ملزم اپنے بڑے بھائی کے… Continue 23reading سگے چچا کے ہاتھوں مبینہ طور پر 2 ننھے بھتیجے قتل

ہم اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے، حکمت عملی ابھی نہیں بتا سکتا،علی امین گنڈاپور

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

ہم اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے، حکمت عملی ابھی نہیں بتا سکتا،علی امین گنڈاپور

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے، حکمت عملی ابھی نہیں بتا سکتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔ یہ ظلم… Continue 23reading ہم اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے، حکمت عملی ابھی نہیں بتا سکتا،علی امین گنڈاپور

1 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 12,230