منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی

datetime 22  اگست‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں 23اگست سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق 23سے 27اگست کے دوران ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، 27سے 29اگست تک سندھ اور مشرقی/جنوبی بلوچستان میں شدید بارشوں کی توقع ہے ، 23سے 27اگست تک آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں بارش متوقع ہے ۔

خیبرپختونخوا ہ میں 23سے 26اگست تک مختلف مقامات پر بارش ، اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں 23سے 27اگست کے دوران بارشوں کا امکان ہے ۔ 23سے 26اگست کے دوران سندھ کے چند مقامات ، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے ۔بارشوں سے مختلف شہروں میں سیلاب اور بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے ، وسطی پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…