پی ٹی آئی رہنما کو فائرنگ کر کےقتل کر دیا گیا
لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ،ڈاکٹر شاہد صدیق کو ویلنشیا ٹائون میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے جارہے تھے ۔پولیس کے مطابق نامعلوم شوٹر نے ڈاکٹر شاہدصدیق کو چار گولیاں ماریں۔اطلاع ملتے… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما کو فائرنگ کر کےقتل کر دیا گیا