موٹر وے صارفین کے لئے سفری ایڈوائزری جاری
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے شدید بارشوں کے پیش نظر موٹر وے صارفین کے لئے سفری ایڈوائزری جاری کر دی۔ ترجمان موٹر وے پولیس نارتھ زون کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق اسلام آباد ، پشاور ، کوٹ مومن ، ڈیرہ اسماعیل خان ، سوات اور… Continue 23reading موٹر وے صارفین کے لئے سفری ایڈوائزری جاری