پی ٹی آئی کا اگلے 15روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اگلے 15روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان کردیا۔جمعرات کوبانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاکہ ہم بڑا سیاسی اتحاد بنانے جارہے ہیں، اگلے 15روز کے اندر بڑا اتحاد بنائیں گے،… Continue 23reading پی ٹی آئی کا اگلے 15روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان