منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

زلزلے کے جھٹکے، خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 30  جولائی  2024

زلزلے کے جھٹکے، خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

ژوب (این این آئی)ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ڑوب سے 50 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق قومی وصوبائی اسمبلیوں کے126ناموں کی ترجیحی فہرست جمع

datetime 30  جولائی  2024

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق قومی وصوبائی اسمبلیوں کے126ناموں کی ترجیحی فہرست جمع

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں سے متعلق قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 126ناموں کی ترجیحی فہرست جمع کروا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان اور سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے پی ٹی آئی نے قومی صوبائی اسمبلیوں کے 126ناموں کی ترجیحی فہرست جمع کرائی ہے۔قومی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق قومی وصوبائی اسمبلیوں کے126ناموں کی ترجیحی فہرست جمع

بیٹے کی خواہش رکھنے والی سنگدل ماں نے 9دن کی بیٹی کو قتل کردیا

datetime 30  جولائی  2024

بیٹے کی خواہش رکھنے والی سنگدل ماں نے 9دن کی بیٹی کو قتل کردیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں بیٹے کی خواہش رکھنے والی سنگدل ماں نے 9دن کی بیٹی کو قتل کر دیا،وہ بیٹی کی پیدائش پر خوش نہیں تھی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں بیٹے کی خواہش رکھنے والی ماں نے اپنی 9دن کی بچی کا گلا کاٹ ڈالا۔بچی کے باپ کی مدعیت میں قتل… Continue 23reading بیٹے کی خواہش رکھنے والی سنگدل ماں نے 9دن کی بیٹی کو قتل کردیا

الیکٹرک سپلائی کمپنی نےغریب محنت کش کے گھر کا بل 18لاکھ 42 ہزار روپے بھیج دیا

datetime 30  جولائی  2024

الیکٹرک سپلائی کمپنی نےغریب محنت کش کے گھر کا بل 18لاکھ 42 ہزار روپے بھیج دیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نے غریب محنت کش کے گھر کا بل 18لاکھ 42ہزار روپے بھیج دیا جبکہ محنت کش نے کہاہے کہ ایک ہزار روپے دہاڑی کماتا ہوں، ساڑھے 18لاکھ روپے کیسے ادا کروں گا؟۔اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے دینہ کے محنت کش کے گھر کا بل 18لاکھ 42ہزار… Continue 23reading الیکٹرک سپلائی کمپنی نےغریب محنت کش کے گھر کا بل 18لاکھ 42 ہزار روپے بھیج دیا

میرے داماد ڈاکٹر شاہد بہار ہاشمی کو جگ اور گلاس چوری کرنے پر گرفتار کرلیا گیا’جاوید ہاشمی

datetime 29  جولائی  2024

میرے داماد ڈاکٹر شاہد بہار ہاشمی کو جگ اور گلاس چوری کرنے پر گرفتار کرلیا گیا’جاوید ہاشمی

ملتان (این این آئی)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ میرے داماد ڈاکٹر شاہد بہار ہاشمی کو جگ اور گلاس چوری کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ مزید کوئی شواہد نہ ملے تو 16 ایم پی او کے تحت 7 روز کیلیے نظر بند کردیا۔ اپنے بیان میں مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading میرے داماد ڈاکٹر شاہد بہار ہاشمی کو جگ اور گلاس چوری کرنے پر گرفتار کرلیا گیا’جاوید ہاشمی

باپ نے غیرت کے نام پر دو جوان بیٹیوں کو قتل کر دیا

datetime 29  جولائی  2024

باپ نے غیرت کے نام پر دو جوان بیٹیوں کو قتل کر دیا

شرقپور شریف ( این این آئی) شرقپور شریف میں باپ نے غیرت کے نام پر دو جوان بیٹیوں کو قتل کر دیا، لڑکیوں کو کرنٹ لگنے کا ڈرامہ رچا کر وقوعہ کے روز ہی تدفین بھی کر دی ۔پولیس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بھوئے ڈھکو شرقپور شریف کے اعظم علی کی بیٹیوں… Continue 23reading باپ نے غیرت کے نام پر دو جوان بیٹیوں کو قتل کر دیا

محکمہ موسمیات کی بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی

datetime 29  جولائی  2024

محکمہ موسمیات کی بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(این این آئی)مون سون ہواؤں کے باعث سے بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔سندھ کے ضلع سانگھڑ، میرپورخاص، عمر کوٹ، بدین اور دیگر ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی

آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق

datetime 29  جولائی  2024

آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق

تھرپارکر (این این آئی)ضلع تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر کیگاؤں آکراڑو میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق ضلع تھرپارکر میں پیش آنے والے اس واقعے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوئے۔پولیس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے وقت یہ افراد کھیت میں موجود تھے… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق

پی ٹی آئی کا جماعتِ اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرنے کا اعلان

datetime 29  جولائی  2024

پی ٹی آئی کا جماعتِ اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بجلی کے مسئلے اور مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، ہم جماعت اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرتے ہیں۔جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شبلی فراز نے کہا ہے کہ مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے… Continue 23reading پی ٹی آئی کا جماعتِ اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرنے کا اعلان

Page 187 of 12104
1 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 12,104