بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

خنجراب، پاکستان سے چین جانے والے ایگزٹ پوائنٹ بلاک

datetime 1  اگست‬‮  2024

خنجراب، پاکستان سے چین جانے والے ایگزٹ پوائنٹ بلاک

گلگت (این این آئی)خنجراب پاس کے ذریعے چین سے درآمد شدہ اشیا پر انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی روکنے والے گلگت بلتستان چیف کورٹ کے حکم پر عمل درآمد نہ کرنے کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا کیونکہ مظاہرین نے امیگریشن آپریشن میں خلل ڈال دیا اور پاس کے… Continue 23reading خنجراب، پاکستان سے چین جانے والے ایگزٹ پوائنٹ بلاک

حکومت نے مختلف محکموں میں خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی

datetime 1  اگست‬‮  2024

حکومت نے مختلف محکموں میں خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی )حکومت نے مختلف محکموں میں 377اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی ہے ۔معتبر ذرائع کے مطابق محکمہ دفاع میں 59،بحریہ میں 9، ایوی ایشن میں 32، سیف سٹی میں 80 اور مزید محکموں میں خالی اسامیوں کی بھرتی کی منظوری دی۔ وزارت دفاع و ماتحت محکموں میں 59، پاک نیوی میں… Continue 23reading حکومت نے مختلف محکموں میں خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی

امریکی سفارتخانہ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی

datetime 31  جولائی  2024

امریکی سفارتخانہ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی

اسلام آباد (این این آئی)امریکی سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی۔ذرائع امریکی سفارتخانہ کے مطابق پاکستانیوں کیلئے سیاحتی، تعلیمی اور کاروباری ویزا اپوائنٹمنٹ کیلئے وقت دوپہر ڈھائی بجے تک کردیا گیا ہے اس سے قبل ویزا اپوائنٹمنٹ کا وقت 4 بجکر 40 منٹ تھا۔ ذرائع سفارتخانہ کے مطابق ویزا اجراء… Continue 23reading امریکی سفارتخانہ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی

مالک مکان کرائے دار خاتون کے ہاتھوں ہنی ٹریپ کا شکار

datetime 31  جولائی  2024

مالک مکان کرائے دار خاتون کے ہاتھوں ہنی ٹریپ کا شکار

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں مالک مکان کرائے دار خاتون کے ہاتھوں ہنی ٹریپ کا شکار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں مالک مکان کرائے دار خاتون کے ہاتھوں ہنی ٹریپ کا شکار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کرائے دار خاتون معافیہ بی بی نے مالک مکان کو کرایہ وصولی کے بہانے سے اپنے گھر بلایا اور… Continue 23reading مالک مکان کرائے دار خاتون کے ہاتھوں ہنی ٹریپ کا شکار

یو اے ای سے پاکستان مخالف پوسٹ کرنے والوں کیخلاف ایکشن ہوگا

datetime 31  جولائی  2024

یو اے ای سے پاکستان مخالف پوسٹ کرنے والوں کیخلاف ایکشن ہوگا

کراچی(این این آئی) اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق نے یواے ای میں رہنے والے یا جانیوالے پاکستانیوں کو خبردار کردیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ18 لاکھ سے زائد پاکستانی متحدہ عرب امارات میں موجودہیں، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے سے گریز کریں۔یو… Continue 23reading یو اے ای سے پاکستان مخالف پوسٹ کرنے والوں کیخلاف ایکشن ہوگا

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 31  جولائی  2024

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون سیزن کے دوران یکم سے 6 اگست تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 31 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، جس سے ملک بھر میں شدید بارشوں… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

سوشل میڈیا پر دانیہ شاہ کی اپنے وکیل سے شادی کا چرچا، وکیل لیاقت گبول ایڈوکیٹ نے تردید کردی

datetime 31  جولائی  2024

سوشل میڈیا پر دانیہ شاہ کی اپنے وکیل سے شادی کا چرچا، وکیل لیاقت گبول ایڈوکیٹ نے تردید کردی

کراچی (این این آئی)سوشل میڈیا پر دانیہ شاہ کی اپنے وکیل سے شادی کا چرچا، وکیل لیاقت گبول ایڈوکیٹ نے تردید کردی۔ لیاقت گبول ایڈوکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ خبر پھیلنے کے بعد لوگوں کے مجھے میسجز آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی مجھے ٹیگ کیا جا رہا ہے۔ مجھے دانیہ… Continue 23reading سوشل میڈیا پر دانیہ شاہ کی اپنے وکیل سے شادی کا چرچا، وکیل لیاقت گبول ایڈوکیٹ نے تردید کردی

آئی ایس پی آر میں بڑی تنظیم نو کر دی گئی’ سربراہی مستقل طور پر لیفٹیننٹ جنرل کریں گے

datetime 31  جولائی  2024

آئی ایس پی آر میں بڑی تنظیم نو کر دی گئی’ سربراہی مستقل طور پر لیفٹیننٹ جنرل کریں گے

اسلام آباد(این این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) میں بڑی تنظیم نو کر دی گئی۔آئی ایس پی آر کی سربراہی مستقل طور پر لیفٹیننٹ جنرل عہدے کے آفیسر کریں گے اور ان کے ماتحت 2 میجر جنرلز خدمات سرانجام دیں گے۔ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ نئی تنظیم… Continue 23reading آئی ایس پی آر میں بڑی تنظیم نو کر دی گئی’ سربراہی مستقل طور پر لیفٹیننٹ جنرل کریں گے

برطانیہ،دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا

datetime 31  جولائی  2024

برطانیہ،دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا

لندن (این این آئی)برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا سنا دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق 57 سالہ انجم چوہدری پر کالعدم دہشت گرد تنظیم المہاجرون کو ہدایات دینے کا جرم ثابت ہوا۔انجم چوہدری پر دہشت گرد تنظیم کو ہدایات دینے کا مقدمہ وولچ کران کورٹ میں چلا، ان پر برطانوی… Continue 23reading برطانیہ،دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا

Page 185 of 12104
1 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 12,104