جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں بڑی کمی کر دی گئی

datetime 16  اگست‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی) ڈیزل کی قیمتوںمیں کمی کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں 5 فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے تمام ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیزکواحکامات دیدیئے ہیں،مختلف شہروں کے کرایوں میں 50 سے 320 روپے تک کمی کردی گئی۔

لاہور سے سرگودھا کرایہ 50 روپے کمی کے بعد 1060 روپے،لاہور سے اسلام آباد کرایہ 100 روپے کمی کے بعد 1950 روپے ،لاہور سے پشاور کرایہ 120 روپے کمی کے بعد 2380 روپے ،لاہورسے رحیم یارخاں کا کرایہ 140 روپے کمی کے بعد 2810 روپے جبکہ لاہور سے حیدر آباد کرایہ 300 روپے کمی کے بعد 5800 روپے مقررہوگا،اس کے علاوہ لاہور سے کراچی کا کرایہ 320 روپے کمی کے بعد 6040 روپے مقرر کیا گیا۔سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی لاہوررانا محسن کے مطابق نئے کرائے ناموں پر فوری عملدرآمد کرائیں گے۔
٭٭٭٭٭



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…