منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیا

ملتان (این این آئی)ملتان شہر رات میں بھی پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، ایئر کوالٹی انڈیکس 1900 سے تجاوز کر گیا۔ائیر کوالٹی انڈیکس میں پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے… Continue 23reading پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیا

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکا، 24 افراد جاں بحق ’50سے زائد زخمی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکا، 24 افراد جاں بحق ’50سے زائد زخمی

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق اور50سے زائد زخمی ہو گئے۔ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔وزیراعظم… Continue 23reading کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکا، 24 افراد جاں بحق ’50سے زائد زخمی

کسان نے اپنی خوش قسمت گاڑی عالیشان طریقے سے دفنا دی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

کسان نے اپنی خوش قسمت گاڑی عالیشان طریقے سے دفنا دی

احمد آباد (این این آئی )بھارتی ریاست گجرات کے ضلع امریلی میں ایک کسان کا خاندان خبروں کی زینت بن گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس خاندان نے اپنی خوش قسمت گاڑی کی تدفین بہت ہی عظیم الشان طریقے سے کی جس کے لیے تقریب منعقد کی گئی تھی۔ گائوں میں سنجے پولارا نامی کسان اور… Continue 23reading کسان نے اپنی خوش قسمت گاڑی عالیشان طریقے سے دفنا دی

محکمہ پاسپورٹس میں نئے جدید پاسپورٹ پرنٹرز کی انسٹالیشن کا عمل مکمل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

محکمہ پاسپورٹس میں نئے جدید پاسپورٹ پرنٹرز کی انسٹالیشن کا عمل مکمل

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ پاسپورٹس میں نئے جدید پاسپورٹ پرنٹرز کی انسٹالیشن کا عمل مکمل کر لیا گیا ، نئے پرنٹرز آنے سے محکمہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ صلاحیت ڈبل ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے بتایا کہ روزانہ کی بنیاد پر 40ہزار پاسپورٹس پرنٹ کئے جا رہے… Continue 23reading محکمہ پاسپورٹس میں نئے جدید پاسپورٹ پرنٹرز کی انسٹالیشن کا عمل مکمل

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں اتوار سے پیر تک بارش کی پیش گوئی کر دی۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام آباد اور گردنواح میں بارش کا سلسلہ 24گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بارش سے ٹھنڈ میں اضافہ جب کہ سموگ میں کمی ہوگی۔محکمہ موسمیات کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی

،نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے شخص کو 10لاکھ جرمانے کی سزا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

،نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے شخص کو 10لاکھ جرمانے کی سزا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا)نے نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے ملزم پر 10لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔تفصیلات کے مطابق نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے پر وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار کا بڑا حکم سناتے ہوئے ملزم حسن علی خان لغاری کو ہراسانی کا مرتکب قرار دیا اور ملزم… Continue 23reading ،نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے شخص کو 10لاکھ جرمانے کی سزا

علی امین گنڈا پور نے نوجوانوں کیلئے چیف منسٹر یوتھ انٹرن شپ پروگرام کا اجرا کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

علی امین گنڈا پور نے نوجوانوں کیلئے چیف منسٹر یوتھ انٹرن شپ پروگرام کا اجرا کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے نوجوانوں کیلئے چیف منسٹر یوتھ انٹرن شپ پروگرام کا اجرا کردیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا وژن ہے قوم کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنا ہے، جو لوگ اپنا گھر نہیں بنا سکتے… Continue 23reading علی امین گنڈا پور نے نوجوانوں کیلئے چیف منسٹر یوتھ انٹرن شپ پروگرام کا اجرا کردیا

پاکستان میں گروتھ ریٹ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوا، عمر ایوب

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان میں گروتھ ریٹ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوا، عمر ایوب

راولپنڈی (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہ یکہ پاکستان میں گروتھ ریٹ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوا تھا جو آج بھی زمین بوس ہے۔راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء عمر ایوب نے… Continue 23reading پاکستان میں گروتھ ریٹ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوا، عمر ایوب

لاہورمیں 11اور 12نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

لاہورمیں 11اور 12نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں

لاہور ( این این آئی) لاہور میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال پر محکمہ ماحولیات اور موسمیات نے 11اور 12نومبر (پیر اور منگل )کو مصنوعی بارش کی تیاریاں شروع کردیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں سموگ کے تدارک کے لئے مصنوعی بارش کیلئے مانیٹرنگ شروع کر دی ہے، 11اور 12نومبر کو بادلوں میں 30فیصد نمی… Continue 23reading لاہورمیں 11اور 12نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں

1 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 12,231