جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

10 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار، اسلام آباد منتقل

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

10 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار، اسلام آباد منتقل

راولپنڈی(این این آئی) 10 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے 10 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم اعجاز اصغر کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔ ملزم… Continue 23reading 10 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار، اسلام آباد منتقل

نیب کی پرویز الہی کرپشن کیس میں کروڑوں روپے کی ریکوری

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

نیب کی پرویز الہی کرپشن کیس میں کروڑوں روپے کی ریکوری

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو لاہور نے سابق وزیراعلی پنجاب و دیگر کیخلاف تعمیراتی ٹھیکوں کے کرپشن اسکینڈل میں اہم ریکوری کرلی۔ترجمان نیب لاہور کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر نے 3 کروڑ 68 لاکھ مالیت کا چیک پنجاب حکومت کے حوالے کیا۔ ڈی جی نیب لاہور امجد مجید اولکھ کی موجودگی میں… Continue 23reading نیب کی پرویز الہی کرپشن کیس میں کروڑوں روپے کی ریکوری

پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکام

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکام

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے پاکـافغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جانب سے جارحیت کو ناکام بنا دیا گیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائر کھولا گیا۔ پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک افغان بارڈر پر فائرنگ… Continue 23reading پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکام

را کے ایجنٹ کی گرفتاری ،کراچی میں مقیم ہونے بارے اہم انکشافات

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

را کے ایجنٹ کی گرفتاری ،کراچی میں مقیم ہونے بارے اہم انکشافات

کراچی(این این آئی)اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ہاتھوں را کے ایجنٹ کی گرفتاری کے بعد اس کے کراچی میں مقیم ہونے کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ملزم سلیم نے بتایا کہ مجھے 1989 میں را نے کراچی بھیجا تھا، 2012 اور 2014 میں دوبارہ انڈیا گیا تھا۔ملزم نے انکشاف کیا کہ منوڑا میں… Continue 23reading را کے ایجنٹ کی گرفتاری ،کراچی میں مقیم ہونے بارے اہم انکشافات

پی ٹی آئی نے 2 ہزار روپے کا لالچ دیکر دھرنے پر بلایا، گرفتار افغان باشندوں کا انکشاف

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی نے 2 ہزار روپے کا لالچ دیکر دھرنے پر بلایا، گرفتار افغان باشندوں کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کرنے والے متعدد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔افغان باشندوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے انہیں دو ہزار روپے دن کا لالچ دے کردھرنے پربلایا اور توڑ پھوڑ کرنے کا کہا کہ پی ٹی آئی قیادت خود بھاگ گئی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے 2 ہزار روپے کا لالچ دیکر دھرنے پر بلایا، گرفتار افغان باشندوں کا انکشاف

پی ٹی آئی کی پنجاب میں احتجاج کی ایک مرتبہ پھر کال

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کی پنجاب میں احتجاج کی ایک مرتبہ پھر کال

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی۔پی ٹی آئی پنجاب وسطی کے سیکریٹری جنرل حماد اظہر نے کہا کہ ملک میں عوام کی حاکمیت کی خاطر احتجاج جاری رہے گا، 11اکتوبر کو ملتان اور ساہیوال، اس کے بعد 12کو گوجرانوالہ اور سرگودھا میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کی پنجاب میں احتجاج کی ایک مرتبہ پھر کال

پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز ڈھائی گھنٹے قبل روانہ،متعدد مسافر ایئرپورٹ پر ہی رہ گئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز ڈھائی گھنٹے قبل روانہ،متعدد مسافر ایئرپورٹ پر ہی رہ گئے

کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز مقررہ وقت سے ڈھائی گھنٹے پہلے پرواز کر گئی، متعدد مسافر ٹورنٹو ایئرپورٹ پر ہی رہ گئے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز کراچی سے قبل از وقت روانہ ہوگئی، ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز مقررہ وقت سے ڈھائی گھنٹے پہلے… Continue 23reading پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز ڈھائی گھنٹے قبل روانہ،متعدد مسافر ایئرپورٹ پر ہی رہ گئے

کراچی ائیرپورٹ دھماکہ،6 نمبرز کا ڈیٹا موصول، خاتون سمیت 9 مشکوک افراد حراست میں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

کراچی ائیرپورٹ دھماکہ،6 نمبرز کا ڈیٹا موصول، خاتون سمیت 9 مشکوک افراد حراست میں

کراچی(این این آئی)کراچی ائیرپورٹ کے سگنل پر دھماکہ، 9 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا،تفتیشی حکام نے جیو فینسنگ مکمل کرکے شواہد فرانزک کے لیے بھجوا دیئے، تاحال خودکش حملے کا مقدمہ درج نہیں کیا جاسکا۔تفتیشی حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد فارنزک کے لیے بھجوائے گئے ہیں اور دوران تحقیقات… Continue 23reading کراچی ائیرپورٹ دھماکہ،6 نمبرز کا ڈیٹا موصول، خاتون سمیت 9 مشکوک افراد حراست میں

اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، ترکیہ کی کمپنی کی بولی منظور

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، ترکیہ کی کمپنی کی بولی منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے ٹینڈر کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں ترکیہ کی کمپنی کی دستاویز اور بولی کو تکنیکی طور پر منظورکرلیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ میں حکومت کو بڑی کامیابی ملی ہے جس میں ترکیہ کی… Continue 23reading اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، ترکیہ کی کمپنی کی بولی منظور

1 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 12,193